Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی
پاکستان

نارتھ کراچی:مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود کو آگ لگادی

Published March 6, 2024
Tags: 3 بچوں سمیت خود پر Featured پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی مقروض باپ نارتھ کراچی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مقروض باپ نے 3 بچوں سمیت خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔پولیس کے مطابق واقعے میں عارف نامی شخص اس کی 4 اور 5 سالہ بیٹیاں اور 3 سالہ بیٹا جھلس کر شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

عارف کی ساس نے بتایا کہ عارف لوگوں کا مقروض تھا، تینوں بچے اس کی پہلی بیوی سے ہیں جو کہ انتقال کر گئی تھیں، عارف اور بچے دوسری بیوی کے ساتھ رہ رہے تھے۔

عارف کے سوتیلے بیٹے امان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا باپ ذہنی طور پر پریشان تھا۔

عارف سول اسپتال جبکہ تینوں بچے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں زیر علاج ہیں۔

TAGGED:3 بچوں سمیت خود پرFeaturedپیٹرول چھڑک کر آگ لگادیمقروض باپنارتھ کراچی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حج 2024: کراچی سے’روڈ ٹو مکہ‘پراجیکٹ پرسروے کیلئےسعودی وفد کراچی پہنچ گیا
Next Article مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ:ن لیگ 123،سنی اتحاد 82،پی پی پی 73 کیساتھ مضبوط پارٹیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

دہلی کے بعد لاہوری ٹھگ پاپولر: کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (ویب ڈیسک): ائیر پورٹ پر اے ایس ایف نے کپڑوں میں جذب آئس ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش…

August 7, 2025
پاکستانتازہ ترین

بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ،ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کوشامل ہونے کی دعوت

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ کے بعد کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

June 12, 2024
دنیا

بھارت میں‌انسانی المیہ: دہلی ڈوب گیا، شہر میں سیلابی ریلے

نیو دہلی (ویب ڈیسک): مون سون کی بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اس وقت…

July 14, 2023
کھیلویڈیوز

ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ

سورت- انڈیا (ویب ڈیسک): گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، ہرکولیس کے ستونوں کو سب سے طویل عرصے تک تھامنے کا…

July 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?