Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ
پاکستان

پریا کماری ہماری بیٹی ہے،سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے،پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیگی؛ ذوالفقار شاہ

Published March 25, 2024
Tags: Featured بہت جلد بازیاب ہو جائیں گی پریا کماری ہماری بیٹی ہیں سید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقاف نگراں حکومت کے دور میں بدامنی میں اضافہ ہوا
Share
SHARE

رانی پور: (ویب ڈیسک) : حضرت سچل سرمست کے 203ویں عرس مبارک کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقاف کے وزیر نے کہا کہ نگراں حکومت کے دور میں سندھ میں بدامنی میں اضافہ ہوا، جو بھی ملوث ہوگا اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پریا کماری ہماری بیٹی ہیں جن کی بازیابی کے لیے سندھ حکومت موثر کارروائی کر رہی ہے اور پریا کماری بہت جلد بازیاب ہو جائیں گی۔

ذوالفقار شاہ نے کہا کہ سندھ صوفیوں کی سرزمین ہے، حضرت سچل سرمست نے امن، بھائی چارے، محبت اور نگہداشت کا پیغام دیا، حکومت سندھ نوجوانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہی ہے، تعلیم و تربیت کے لیے مختلف اضلاع میں لائبریریاں قائم کی جا رہی ہیں۔ لاڑکانہ میں ایک لائبریری بھی قائم کی گئی ہے۔

ملک میں مہنگائی ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے، سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، رمضان شریف میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے عام اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ریٹ لسٹیں جاری کر دی گئی ہیں۔ ریٹ لسٹ کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے .

TAGGED:Featuredبہت جلد بازیاب ہو جائیں گیپریا کماری ہماری بیٹی ہیںسید ذوالفقار شاہ، صوبائی وزیر محکمہ اوقافنگراں حکومت کے دور میں بدامنی میں اضافہ ہوا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عظیم صوفی بزرگ سچل سرمست کے عرس مبارک کی افتتاحی تقریب، محفل سماع، ڈی جی کلچرل بے خود ہوکر ناچتے رہے
Next Article وزیراعظم گیس کی قیمتوں میں اضافے پر برہم، آڈٹ رپورٹ طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی پولیس آفس پر حملہ،اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر دہشتگردوں کے حملے…

February 17, 2023
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے…

January 13, 2023
پاکستان

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی

راولپنڈی- اسلام آباد (ویب ڈیسک): : مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں…

August 22, 2024
دنیا

چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی

ڈیزہو (ویب ڈیسک): مشرقی چین میں زلزلے سے متعدد عمارتیں گر گئیں اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو…

August 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?