Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل
صحت

خیبر پختونخوا: 17 اضلاع کی ہسپتالیں ادویات سےخالی، وزیر صحت برہم، خصوصی ترسیل

Published March 28, 2024
Tags: Featured ایمرجنسی ادویات روانہ ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ
Share
SHARE

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبے بھر کے 17 اضلاع کے لیے ایمرجنسی ادویات روانہ کردیں جنہیں اسٹور کیپرز کے حوالے کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کے ادویات کے صوبائی ویئر ہاؤس کا دورہ کیا اور ادویات کی غیرموجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 6 مہینے سے ہسپتالوں میں ادویات موجود نہیں تھیں اور وزیراعلیٰ امین گنڈاپور کا مشکور ہوں جنہوں ترجیحی بنیادوں پر ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا اور 3ارب روپے تک فنڈز ادویات کے لیے ریلیز کردیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مریض ہسپتال میں ادویات کے لیے آتے ہیں ورنہ ہسپتال کس فائدے کے، نگران حکومت میں ہسپتالوں کا تاریخی بُحران رہا ہے اور سب سے بڑا اور پہلا چیلنج آج سر کررہا ہوں۔

صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ عوام یقین رکھیں کہ یہ سپلائی نہیں رکے گی، تین مہینے کے لیے فی الحال یہ ادویات بھیج رہے ہیں اور ادویات کی اگلی کھیپ بجٹ کے بعد بھیجیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ادویات ضروریہ میں سینتالیس مختلف ادویات شامل ہیں اور تمام ضلعی و تحصیل ہسپتالوں سمیت بنیادی مراکز میں یہ ادویات پہنچائی جائیں گی۔

سید قاسم علی شاہ نے مزید کہا کہ صوبے کا 16 فیصد بجٹ صحت کے لیے مُختص کیا جائے گا، بجٹ کی تیاری جاری ہیں اور کوشش ہو گی کہ ادویات کی خریداری بروقت ہو۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور صحت اور تعلیم پر بھرپور توجہ دیے ہوئے ہیں اور کوشش کررہے ہیں کہ تمام ادویہ ایک ہی ویئرہاؤس میں لے آئیں۔

TAGGED:Featuredایمرجنسی ادویات روانہہسپتالوں میں ادویات کی غیرموجودگیوزیر صحت خیبر پختونخوا سید قاسم علی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائیکورٹ ججز کےخط کا معاملہ: چیف جسٹس نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد فل کورٹ اجلاس بلا لیا
Next Article آئی جی سندھ کا ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بنگلادیش میں مظاہرے، اپوزیشن لیڈرگرفتار، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

ڈھاکا (ویب ڈیسک): بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر اپوزیشن لیڈر کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا…

October 30, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ…

April 26, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی ماہر معیشت عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کو بحران سے تباہی کی جانب گامزن قرار…

April 5, 2023
کھیل

ایشیا کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزتعینات ہوگی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع…

August 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?