Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی
دنیا

برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی

Published March 29, 2024
Tags: Featured پالیسی پر نظرثانی سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانوی آرمی نے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی فوج نے اپنی کی پالیسی پر کئی ماہ نظرثانی کے بعد حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپاہیوں اور افسران کی داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی باقاعدہ انسپیکشن کی جائے گی، پالیسی میں تبدیلی سے فوج میں نئی بھرتیوں کی حوصلہ افزائی کی توقع ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یہ پالیسی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، برطانوی فضائیہ اور بحری فوج پہلے ہی اِس کی اجازت دے چکی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی آرمی میں مسلمانوں اور سکھوں وغیرہ کو پہلے سے ہی داڑھی رکھنے کی اجازت ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کئی غیر ملکی فوجیں، جیسے ڈنمارک، جرمنی اور بیلجیئم، فوجیوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے چکی ہیں۔

TAGGED:Featuredپالیسی پر نظرثانیسپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article معیشت کی بہتری میں کوئی سیاسی اور انتظامی دباؤبرداشت نہیں کرینگے: وزیراعظم
Next Article آئیڈاہو- امریکا: کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہےکہ میں دوبارہ بھی جیل جانے…

May 14, 2023
کھیل

پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹینس ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): فروری میں اسلام آباد میں شیڈول پاک-بھارت ڈیوس کپ ٹائی کے لیے قومی ٹینس ٹیم کا…

December 27, 2023
پاکستانکاروبار

تھر پاور پلانٹ سے3000 میگاواٹ سے زیادہ سستی بجلی پیدا ہو رہی ہے، یہ بجلی سندھ میں بھی استعمال نہیں ہوتی؛ مراد علی شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر پاور پلانٹ سے 3000 میگاواٹ سے…

August 21, 2024
پاکستان

بارکھان واقعہ: متاثرین کا لاشوں سمیت دھرنا ،جے آئی ٹی بن گئی

بارکھان (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع بارکھان میں تین افراد کےقتل کےمعاملے کی تحقیقات کیلئے حکومت بلوچستان نے مشترکہ تحقیقاتی…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?