Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش
پاکستان

کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش

Published March 31, 2024
Tags: 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق Featured پورٹ قاسم تین افراد گٹر میں گرے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پورٹ قاسم میں 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پورٹ قاسم میں تین افراد گٹر میں گرےجس کے نتیجے میں 2 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 2افراد کی لاشیں گٹر سے نکال لی گئیں جبکہ ایک شخص کو نیم بے ہوشی کی حالت میں نکالا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی پورٹ قاسم کے علاقے میں مقامی آئل فیکٹری کے قریب 2 افراد گٹر میں اتر کر اس میں جمع ہونے والا آئل و دیگر چکنائی نکال رہے تھے کہ اس دوران دونوں افراد دم گھٹنے سے چل بسے تھے۔

TAGGED:2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحقFeaturedپورٹ قاسمتین افراد گٹر میں گرے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article س
Next Article 10 سالہ کوششیں‌کامیاب: دنیا کےپہلے سپر سونک طیارے کی آزمائشی پرواز کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف…

October 13, 2024
پاکستان

ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز…

March 17, 2023
پاکستان

میری ذاتی رائے میں پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا؛ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف مرحوم کی سزا سے متعلق اپیلوں پر ان کے…

November 22, 2023
صحت

پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج…

April 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?