Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان،ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان،ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر
دلچسپ و عجیب

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان،ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر

Published April 15, 2024
Tags: 2027 تک مکمل ہونے کی توقع Featured آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان ٹائی ٹینک کی ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر کلائیو پالمر
Share
SHARE

سڈنی (ٹیک ڈیسک): ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمرنے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔کلائیو پالمر بلو اسٹار لائن نامی کمپنی کے چیئرمین ہیں اور گزشتہ برسوں میں وہ کووڈ کی وبا کے دوران سرحدوں کی بندش پر آسٹریلیا کی ریاستی اور وفاقی حکومتوں کے خلاف مقدمات بھی دائر کر چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے میں ایک ارب پاؤنڈ کی لاگت آئے گی جب کہ ٹائی ٹینک 2 کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔

امریکی اینی میٹر نے ٹائی ٹینک کی ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئر کردی ہے۔

سب سے پہلے کلائیو پالمر نے 2012 میں ٹائی ٹینک 2 کی تیاری کا اعلان کیا اور 2018 میں ایک بار پھر یہ اعلان کیا۔

جب 2012 میں انہوں نے پہلی بار اس منصوبے کا اعلان کیا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ 2016 میں اسے مکمل کرلیا جائے گا مگر پھر اس پر کام نہیں ہوسکا۔

بعد ازاں 2018 میں جب دوبارہ اس پر کام شروع ہوا تو کووڈ 19 کی وبا کے باعث ایک بار پھر کام روکنا پڑا، اب 6 سال بعد ایک بار پھر انہوں نے اس منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جہاز 1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر حادثہ کا شکار ہو کر ڈوب گیا تھا، اس جہاز کا ملبہ آج بھی بحر اوقیانوس میں ساڑھے 12 ہزار فٹ کی گہرائی میں موجود ہے۔

1997 میں ڈائریکٹر جیمز کیمرون کی فلم نے اس واقعے کو ایک بار پھر دنیا بھر کے افراد کے ذہنوں میں زندہ کردیا تھا۔

TAGGED:2027 تک مکمل ہونے کی توقعFeaturedآسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتیٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلانٹائی ٹینک کی ڈیجیٹل کری ایشن ویڈیو بھی شیئرکلائیو پالمر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک
Next Article یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو قتل کی دوبارہ دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا…

May 1, 2023
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی…

December 28, 2023
پاکستان

9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی…

August 21, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?