Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن
پاکستان

پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

Published April 28, 2024
Tags: Featured اداروں کےخلاف مہم اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ دہشتگردوں کی طرح وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف مہم چلارہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور دہشتگردوں کی طرح اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

شرجیل میمن نے کہا کہ اسلام آباد پر قبضےکی دھمکی سے ثابت ہوگیا پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے عزائم دہشتگردانہ ہیں، پی ٹی آئی والے پہلے سوشل میڈیا پر اور اب دارالخلافہ میں دہشتگردی کی باتیں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں ہیں۔

سینئر صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ داخلی گروہ بندی کا شکارپی ٹی آئی کے اندر ہر گروہ کا اپنا بیانیہ ہے، پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہے، اداروں کےخلاف مہم چلانے والےکس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔

وزیراطلاعات سندھ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اداروں کے خلاف مہم چلائی اور اب انہیں سیاست میں دھکیل کر متنازع بنانا چاہتی ہے، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے یہ کیسے عوام کو بیوقوف بنا کر اداروں سے لڑاتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاداروں کےخلاف مہماسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاںپی ٹی آئی کا ہرگروہ ڈیل کی درخواستیں دے رہا ہےپی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ دہشتگردوں کی طرحوزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
Next Article نعمان اعجازپاکستانی ڈراموں پربھڑک اُٹھے:سنسر بورڈ کا چیئرمین بن گیا تو سارے ڈرامے بند کرا دونگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس:ارکان کا بیریسٹر گوہر ،عمر ایوب سمیت پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی…

June 28, 2024
پاکستان

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع

(ویب ڈیسک ):انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر…

February 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف…

August 22, 2023
کھیل

ورلڈکپ: آسٹریلیا کی پہلی فتح ، سری لنکا کو 5 وکٹ سے شکست

لکھنئو (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5…

October 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?