Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کیے جائینگے؛ شرجیل میمن

Published May 1, 2024
Tags: Featured بسوں کی نئی کھپ کراچی پورٹ پہنچ گئی شرجیل انعام میمن کاسوشل میڈیا پر جاری بیان عوام کے لیے خوش خبری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے عوام کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھپ کراچی پورٹ پہنچ گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان شا اللہ حکومت سندھ کا محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے پر ہے۔

TAGGED:Featuredبسوں کی نئی کھپ کراچی پورٹ پہنچ گئیشرجیل انعام میمن کاسوشل میڈیا پر جاری بیانعوام کے لیے خوش خبری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری، میاں‌مشتاق کمیٹی سربراہ مقرر
Next Article میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار…

August 31, 2023
کھیل

اسلام آباد کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی

(ویب ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلاآباد یونائیٹڈ…

February 22, 2024
پاکستان

2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے حفیظ شیخ سمیت دیگر ناموں…

August 8, 2023
پاکستان

شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اگر مولانا فضل الرحمان…

March 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?