Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا

Published May 4, 2024
Tags: Featured جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا سابق اداکار رواری کینن نے الزام عائد کیا ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے.برطانوی میڈیا کے مطابق سابق اداکار رواری کینن نے الزام عائد کیا ہے کہ کیون اسپیسی نے جون 2013 میں اُنہیں ’غلط طریقے‘ سے ہاتھ لگایا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 2013 میں رواری کینن 21 سال کے اور کیون اسپیسی 53 سال کے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دو مرتبہ آسکر جیتنے والے کیون اسپیسی نے اداکار رواری کینن کی جانب سے لگایا گیا یہ الزام مسترد کر دیا ہے۔

کیون اسپیسی پر پہلے بھی امریکا اور برطانیہ سے کئی نوجوان اداکار، طلبہ اور تھیٹر ملازمین اسی قسم کے الزامات لگا چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredجنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامناسابق اداکار رواری کینن نے الزام عائد کیاہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل کی طرف جانے والے تمام جہازوں کو نشانہ بنائینگے؛یمنی حوثی فوج کا ترجمان یحییٰ ساری
Next Article پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ کرلیا، 8 وزارتیں ملنے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نواب شاہ: کیریا موری کےقریب زمین کے تنازع پر فائرنگ، 6 افراد قتل

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔رپورٹ کے…

July 17, 2025
انٹرٹینمنٹ

شادی کومکمل زندگی سمجھنا درست نہیں،سجل علی

جلد ہی پہلی عالمی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ‘ میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کرنے والی…

December 24, 2022
پاکستان

3 رکنی بینچ کےفیصلے پرعمل نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد…

April 6, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، اگلے ہفتے ووٹنگ کی جائے گی

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکا میں چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، ایوان نمائندگان میں…

March 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?