Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی

Published May 9, 2024
Tags: Featured پولیس پر پتھراؤ گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر پارک نہیں ہو گی ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک میں واٹر کینن پہنچا دی وکلا برادری کی جانب سے احتجاج
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے سکیورٹی آفیسر نے وکلا کی گاڑیوں کے احاطہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگائی۔سکیورٹی آفیسر کا کہنا ہے کہ کسی وکیل کی گاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر پارک نہیں ہو گی۔

پولیس نے کسی بھی قسم کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے ہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک میں واٹر کینن پہنچا دی۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق کی عدالت کے باہر فریقین آپس میں الجھ پڑے، اقدام قتل کے کیس کے سلسلے میں پیشی پر آئے فریقین میں جھگڑا ہوا، پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر سکیورٹی روم منتقل کر دیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سول کورٹ منتقل کرنے اور وکلا پر دہشتگردی کے مقدمات کے خلاف وکلا برادری کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا گیا، پولیس کی جانب سے مشتعل وکلا کو منشتر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا اور متعدد وکلاء کو حراست میں بھی لیا گیا۔

TAGGED:Featuredپولیس پر پتھراؤگاڑی لاہور ہائیکورٹ کے اندر پارک نہیں ہو گیہائیکورٹ کے باہر جی پی او چوک میں واٹر کینن پہنچا دیوکلا برادری کی جانب سے احتجاج
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رفح پر زمینی حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے: جوبائیڈن
Next Article پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیدیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے اہم میچ میں راچن رویندرا اور کین ولیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈکپ میں…

November 4, 2023
کھیل

کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے…

March 11, 2023
کھیل

زیر تنقید قومی کرکٹ ٹیم کی وسیم اکرم نے کی کھل کر سپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی: بابر اعظم کی کپتانی ان دنوں زیرتنقید ہے ، مگر دبئی میں انٹرویو میں وسیم اکرم…

January 17, 2023
پاکستان

پی ڈی ایم کا عدالتی رویے کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک):پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں…

May 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?