Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خلا میں سورج سے بڑا ایک نیا اور تیز رفتار بلیک ہول دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > خلا میں سورج سے بڑا ایک نیا اور تیز رفتار بلیک ہول دریافت
ویڈیوز

خلا میں سورج سے بڑا ایک نیا اور تیز رفتار بلیک ہول دریافت

Published April 9, 2023
Tags: Featured انوزیبل مانسٹر‘ اتفاق سے دریافت بیرونی ٹپ کے گرد آئیونائیزڈ آکسیجن کا روشن حلقہ موجود ہ ستاروں کی ایک قطار چھوڑ رہا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ناسا کا خلا میں سورج سے دو کروڑ مرتبہ بڑے ایک نئے اور تیز رفتار بلیک ہول کی موجودگی کا انکشاف۔ناسا کے ماہرین نے تیزی سے سفر کرتے ہوئے اس نئے دریافت ہونے والے بلیک ہول کو ’انوزیبل مونسٹر‘ کا نام دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انوزیبل مونسٹر کی رفتار اتنی تیز ہے کہ یہ زمین سے چاند تک کا مفاصلہ محض 14 منٹ میں طے کر سکتا ہے۔

ناسا ماہرین کا کہنا ہے کہ نیا دریافت ہونے والا یہ بلیک ہول جہاں سے گذر رہا ہے وہاں اپنے پیچھے نئے پیدا کیے ہوئے ستاروں کی ایک قطار چھوڑ رہا ہے اور یہ بات اس سے قبل پہلے کبھی مشاہدے میں نہیں آئی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بلیک ہول اپنے سامنے آنے والے ستاروں کو کھانے کے بجائے اپنے راستے میں آنے والی گیسوں سے نئے ستاروں کو جنم دے رہا ہے۔ماہرین نے بتایا کہ نیا دریافت ہونے والا بیلک ہول اپنی پیرینٹ گیلکسی کے کالم کے اختتام پر موجود ہے اور اس کی بیرونی ٹپ کے گرد آئیونائیزڈ آکسیجن کا روشن حلقہ موجود ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم جسے دیکھ رہے ہیں وہ ’نتیجہ‘ (Aftermath) ہے، جیسے سمندری جہاز کے گذر جانے کے بعد کی اٹھتی لہر کو دیکھتے ہیں، ہم بلیک ہول کی گذرگاہ میں اس لہر کو دیکھ رہے ہیں جہاں گیسیں ٹھنڈی ہوکر ستارے بنا رہی ہیں۔ناسا کے ماہرین کے کہنا ہے کہ ایسی صورتحال کا اس سے قبل کبھی بھی مشاہدہ نہیں کیا گیا اور ٹیلی اسکوپ نے ’انوزیبل مانسٹر‘ کو اتفاق سے دریافت کرلیا تھا۔

TAGGED:Featuredانوزیبل مانسٹر‘ اتفاق سے دریافتبیرونی ٹپ کے گرد آئیونائیزڈ آکسیجن کا روشن حلقہ موجود ہستاروں کی ایک قطار چھوڑ رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلا میں سورج سے بڑا ایک نیا اور تیز رفتار بلیک ہول دریافت
Next Article FBR رپورٹ: ملک میں اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل

تہران (ٹیک‌ڈیسک): سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان…

October 28, 2024
دنیا

طاقتور ترین سمندری طوفان اوٹس میکسیکو سے ٹکرا گیا، 27 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): طاقتور سمندری طوفان اوٹس شمالی امریکی ملک میکسیکو کے تفریحی مقام اکاپولکو سے ٹکرایا گیا جس کے نتیجے…

October 27, 2023
دنیا

فلوریڈا: پولیس افسر نے فائرنگ کرکے سیاہ فام فوجی اہلکار کو قتل کردیا

(ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے سیاہ فام فوجی اہلکار کو قتل کردیا۔غیر ملکی خبر…

May 10, 2024
پاکستانکاروبار

عوام پرایک اورمہنگائی بم حملہ: LPG کی قیمت میں 50 روپے فی کلو اضافہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی…

June 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?