Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا، مختلف شہروں میں احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا، مختلف شہروں میں احتجاج
پاکستان

نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو سکا، مختلف شہروں میں احتجاج

Published May 26, 2024
Tags: Featured اب تک درج نہ ہو سکا جے آئی ٹی مسترد میرپور ماتھیلو میں حملے میں جاں بحق صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ
Share
SHARE

میرپور ماتھیلو (ویب ڈیسک): میرپور ماتھیلو میں حملے میں جاں بحق صحافی نصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ اب تک درج نہ ہو سکا۔سندھ کمیشن فار پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ اَدر میڈیا پریکٹیشنرز نے نصر اللہ گڈانی کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے نئی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ کردیا۔

صحافی نصر اللہ گڈانی کے قتل کے خلاف لاڑکانہ، جیکب آباد، گھوٹکی، سجاول، میہڑ اور عمر کوٹ میں احتجاج ہوا اور صحافیوں نے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

ادھر وزیر زراعت و کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے شہید صحافی نصرﷲ کے گھر آ کر ورثاء سے تعزیت کی اور واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا جو ورثا کا مطالبہ ہے میرا بھی وہی مطالبہ ہے کہ شہید نصر اللہ کے اصل قاتل گرفتار ہوں اور انہیں سزا دیکر مثال قائم کی جائے، نصراﷲ گڈانی سچ لکھنے والے نڈر صحافی تھے۔

اس کے ساتھ ہی سردار محمد بخش خان مہر نے صحافی نصر اللہ گڈانی کے بچوں کو انٹر تک اپنے ذاتی خرچ سے تعلیمی اخراجات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔

TAGGED:Featuredاب تک درج نہ ہو سکاجے آئی ٹی مستردمیرپور ماتھیلو میں حملے میں جاں بحق صحافینصراللہ گڈانی کے قتل کا مقدمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پولیس کا مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ
Next Article بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اسکرپٹ دیکھ کرفلم ‘حیدر کا کوئی معاوضہ نہیں لیا: شاہد کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے اسٹار شاہد کپور نے حال ہی میں اپنی بالی وڈ فلم 'حیدر' میں بلا…

September 27, 2023
دنیا

غزہ: ٹیلی فون اور انٹرنیٹ مکمل بند، شہدا کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی

(ویب ڈیسک ):غزہ پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت جاری ہے جس میں اسرائیلی بمباری سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سمیت…

November 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا

مظفرگڑھ (ویب ڈیسک): بستی ہلیلی میں خاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادی گئی۔خاتون کے ورثاء نے الزام لگایا…

June 6, 2024
پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?