Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی
دلچسپ و عجیب

ہائی وے پر اُڑن طشتری گاڑی کو دیکھ کر پولیس روکنے پر مجبور ہوگئی

Published July 7, 2024
Tags: Featured اہلکار نے گاڑی کے ساتھ ایک تصویر بھی کھینچوائی۔
Share
SHARE

اوکلاہوما(ویب ڈیسک ): امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک ہائی وے پر معمول کے گشت کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار ٹروپر ریان نے ایک عجیب و غریب گاڑی کو دیکھا جس نے بعد ازاں سب کو حیران کر دیا۔ٹروپر نے ایک گاڑی کو روکا جس کا ڈیزائن ُاُڑن طشتری کی شکل کا تھا اور اس کا لائسنس پلیٹ جزوی طور پر غیر واضح بھی تھا۔

کار کے اندر دو افراد موجود تھے جو نیو میکسیکو میں روزویل یو ایف او فیسٹیول میں شرکت کیلئے جارہے تھے۔

دونوں افراد نے اپنی عجیب و غریب گاڑی اور فیستیول کے تعلق کے بارے میں اہلکار کو وضاحت کی جس نے انہیں غیرمتوقع طور پر چالان کے بجائے محض وارننگ دینے کا فیصلہ کیا۔ اہلکار نے گاڑی کے ساتھ ایک تصویر بھی کھینچوائی۔

بعد میں اہلکار نے سوشل میڈیا پر مذاق کے طور پر بوسٹ ڈالی جس میں اس کا کہنا تھا کہ ایسا ہر روز نہیں ہوتا کہ آپ ہائی وے پر اُڑن طشتری کو رُکنے کا کہیں۔

TAGGED:Featuredاہلکار نے گاڑی کے ساتھ ایک تصویر بھی کھینچوائی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: پولیس کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت
Next Article معروف بھارتی گلوکارہ کی مالی امداد کی اپیل، اکشے کمار نے 25 لاکھ بھجوا دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مجھے گڑبڑ نظرآرہی ہے، سیکریٹ ایکٹ عوام کے مفاد میں نہیں، منظوروسان

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و مشیر زراعت منظوروسان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بدھ کو…

August 4, 2023
پاکستانصحت

سندھ میں نیگلیریا سے ایک ہفتے میں 3 اموات

کراچی (ھیلتھ ڈٰیسک) ؛ سندھ میں دماغ خور امیبا نیگلیریا فولیری کی وجہ ایک ہفتے میں 3 افراد موت کے…

July 14, 2024
پاکستان

عالمی سفارتکار اور سرمایہ کار براہ راست فیلڈ مارشل سے رابطے میں ہیں؛ دی اکانومسٹ میں‌مضمون

کراچی (ویب ڈیسک): برطانوی جریدے میں شائع مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر…

August 4, 2025
پاکستان

وزیرِ اعلٰی پنجاب پرویز الٰہی ہی رہیں‌گے؛لاہور ہائی کورٹ کاحکم

لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیرِ اعلٰی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا.…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?