Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی
پاکستان

کراچی میں آج شام سے بارشیں متوقع، 100 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی

Published July 29, 2024
Tags: 100 ملی میٹر تک بارش Featured آج شام بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کراچی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج شام بارش کی پیشگوئی کی ہے۔نجی موسمیاتی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں بارشیں آج شام یا رات سے بدھ کے دوران متوقع ہیں، اس دوران کہیں 30 سے 50 تو کہیں 100 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔دوسری جانب چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آج ہلکی اورکل تیز بارش کا امکان ہے، کل 30 سے50 ملی میٹر تک بارش متوقع ہے، بارش کا یہ اسپیل 31 جولائی تک جاری رہےگا۔

سردار سرفراز کے مطابق اور 4 اگست کو ایک اور اسپیل ہے، نمی کی وجہ سے مون سون میں موسم کی ایسی ہی صورتحال ہوتی ہے، اگست کے پہلے ہفتے کےآخرتک ملک کےمختلف شہروں میں بارش کاامکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھاکہ ہوا کا کم دباؤ وسطی بھارتی گجرات کی طرف بڑھنے سے تھرپارکر، عمر کوٹ، مٹھی،حیدرآباد اور سندھ کے دیگر مقامات پر بھی بارش کی توقع ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جنوبی علاقوں تک پھیلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج اسلام آباد ، خیبرپختونخوا ، کشمیر اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔

TAGGED:100 ملی میٹر تک بارشFeaturedآج شام بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات کراچی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیاب
Next Article کراچی: بی آر ٹی ترقیاتی کام، صفورا سے سمامہ تک یونیورسٹی روڈ مکمل بند
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے ہیں: ایمان مزاری

راولپنڈی (ویب ڈیسک): رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقیدکا…

May 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
پاکستانتازہ ترین

مستونگ: لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

مستونگ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب لیویز چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں…

February 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کا کل تک کیلئے ریلی ملتوی کرنےکا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی کو کل تک کے…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?