Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی آرکیٹیکٹ برائن برگ کا تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاوربناکرعالمی ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی آرکیٹیکٹ برائن برگ کا تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاوربناکرعالمی ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی آرکیٹیکٹ برائن برگ کا تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاوربناکرعالمی ریکارڈ قائم

Published August 24, 2024
Tags: Featured امریکی آرکیٹیکٹ تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور کارڈ ٹاور کی تکمیل سیڑھی کا استعمال گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): امریکی آرکیٹیکٹ نے تاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاور بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔1992 سے کارڈ اسٹیکنگ ریکارڈ توڑنا شروع کرنے والے برائن برگ کو اپنے کارڈ ٹاور کی تکمیل سیڑھی کا استعمال کرتے ہوئے کی۔

برائن برگ نے کارڈز کو جمانے کے لیے گوندھ یا کسی قسم کی اضافی سپورٹ کا استعمال نہیں اور ٹاور 8 گھنٹے کے دورانیے میں مکمل کیا۔

ریکارڈ کی تصدیق کرنے کے لیے موقع پر گینیز ورلڈ ریکارڈز کے اہلکار تھامس بریڈفورڈ بھی موجود تھے۔

TAGGED:Featuredامریکی آرکیٹیکٹتاش کے پتوں سے 54 منزلہ ٹاورکارڈ ٹاور کی تکمیل سیڑھی کا استعمالگینیز ورلڈ ریکارڈ قائم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ
Next Article اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

(ویب ڈٰیسک): ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بِگ بی’ کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ازدواجی زندگی میں…

August 16, 2024
پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم…

April 7, 2024
پاکستانکاروبار

ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری، پنشن میں ہونیوالا اضافہ یکم ستمبر کو تمام واجبات کیساتھ ملے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ای او بی آئی پنشنرزکیلئے خوشخبری ہے کہ جنوری سے پنشن میں ہونے والا اضافہ تمام…

August 28, 2025
دلچسپ و عجیبویڈیوز

سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن میں تفریح اور کھیلوں کے ادارے نے اپنی چالیسویں سالگرہ پر ایک لوگو ڈیزائن کیا ہے…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?