Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
پاکستان

ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ

Published August 24, 2024
Tags: Featured ناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام کے نہوں نے مزید کہا کہ جے پی ایم سی میں اگر مخیر حضرات ڈونیشن دیتے ہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی۔متحدہ رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا جناح اسپتال سے متعلق بیان مضحکہ خیز ہے، سندھ حکومت سالانہ 30 بلین روپے جناح، این آئی سی وی ڈی اور این آئی سی ایچ پر خرچ کرتی ہے، کراچی کے شہری ہمارے کام کو تسلیم کرتے ہیں، آپ کے ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

انہوں نے کہا خالد مقبول کہتے ہیں کہ کراچی ٹیکس اور چندا دونوں دے رہا ہے، کراچی کے لوگ قربانی کی کھالوں کی شکل میں جو چندا ایم کیو ایم نے لیا اسے بھی یاد رکھیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ ہمارے اسپتالوں کا چندا عوام کی بہتری پر خرچ ہورہا ہے، آپ نے کہاں خرچ کیا، سندھ حکومت نے صحت کے شعبے میں جو کام کیا اُس سے پورا ملک آشنا ہے۔

ناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام کے منکر ہیں لیکن کراچی کے عوام ہمارے کام کو تسلیم کرتے ہیں۔ ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی اور نہ ہی عوام انہیں پسند کرتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جے پی ایم سی میں اگر مخیر حضرات ڈونیشن دیتے ہیں تو یہ سندھ حکومت پراُن کا اعتماد ہے، خوشی کی بات یہ ہے کہ کراچی کے عوام پی پی پی کی خدمت کو سراہتی ہے، ایم کیو ایم صرف و صرف بیان بازی پر توانائی خرچ کرتی ہے، ہم عوام کی خدمت پر توانائی اور پیسہ خرچ کررہے ہیں۔

ناصر شاہ نے کہا سوال یہ کہ کراچی شہر کی رونقیں، ادبی محفلیں، تعلیمی سرگرمیاں کس نے چھینیں، جواب یہ ہے کہ کراچی کا امن، ترقیاتی کام، ادبی محفلیں اور تعلیمی سرگرمیاں پی پی پی کی حکومت نے بحال کیں، شہر کراچی نے بڑا خون خرابہ اور قتل و غارت دیکھی ہے، کراچی اب نفرت، تنگ نظری اور مایوسی سے باہر نکل چکا ہے اب اسےپیچھے دھکیلنے کی کوئی کوشش نہ کی جائے۔

TAGGED:Featuredناصر شاہ نے کہا کہ آپ تو پی پی پی کی حکومت کے ہر اچھے کام کےنہوں نے مزید کہا کہ جے پی ایم سی میں اگر مخیر حضرات ڈونیشن دیتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف
Next Article کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

PTI نےعمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے مغربی ممالک سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیئر قیادت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

August 18, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت گیس صارفین پر 232 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کیلیے کوشاں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلوں صارفین سے یکم جنوری 2024 سے…

December 27, 2023
کھیل

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے…

March 10, 2025
دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

April 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?