Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

Published August 27, 2024
Tags: Featured ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر
Share
SHARE

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہمیں دلاسہ دیا گیا ہےکہ پیسا مل جائےگا، ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف ہاکی کے لیے خصوصی گرانٹ دیں۔

طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا، وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہتر ہیں۔

صدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کے لیے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے، ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لے کر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔

طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ آئی جی سندھ کو ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینےکے لیے خط لکھ رہے ہیں، متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دی ہے۔

TAGGED:Featuredایشین ہاکی چیمپئن شپ کے لیے چین گئیصدرپاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹیقومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھوٹکی صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بن گیا: نصراللہ گڈانی کے بعدایک اورصحافی بچل گھنیو بھی قتل
Next Article بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی

کراچی (ویب ڈیسک): اوپن مارکیٹ میں روپےکی قدر مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 300 روپے…

June 1, 2023
پاکستان

شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے…

February 1, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہوا میں‌نمی بڑھنے سے کراچی میں شدید دھند؛جواد میمن

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز کراچی میں شدید دھند دیکھی گئی جس کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل…

February 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی 5 جنوری کو سماعت،نوٹس جاری

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ میں سینیئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔ چیف…

January 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?