Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم
پاکستان

بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظم

Published August 27, 2024
Tags: Featured بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، ہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جو ناراضی کے نام پر پہاڑوں پر چڑھ کر شہریوں کو قتل کر رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی،کچھ لوگوں کو استعمال کرکے ایک صوبے میں افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، ہمیں آگے کیا کرنا ہے یہ مل کر سوچنا چاہیے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے ڈائیلاگ کے نام پربہت بڑی غلطی کی ہے، جو لوگ ریاست پاکستان کوتسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، ہمیں ملک میں امن واپس لانا ہے، ناراضگی کے نام پرتشدد کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت ہوگی۔

نائب وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بلوچستان پر حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، دوسروں کی ایجنسیوں سے پیسے لے کر لوگوں کو مارا جارہا ہے، 2013 سے پہلے دہشت گردی تھی، ہم نیشنل ایکشن پلان لائے اور آپریشن کیے، تب سالانہ 100 ارب روپے سے زیادہ آپریشن پر لگے۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ افراد کو استعمال کرکے افراتفری پھیلائی جائےگی تو ہم انہیں کامیاب ہونے نہیں دیں گے، ہمارے اقدامات کو ریورس کیا گیا، دہشت گرد جو جیل میں تھے انہیں چھڑایا گیا، جوبھاگے ہوئے تھے انہیں واپس لایا گیا، تجویز دیں ہمیں کیا کرنا ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہوسکتی، آپ آئین اور قانون اور ملک کے جھنڈے کو تسلیم کریں تو بات ہوگی۔

TAGGED:Featuredبلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیںجو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیںڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کینائب وزیراعظم اسحاق ڈار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف
Next Article چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل9 میچز کراچی میں شروع، شائقین کی عدم دلچسپی، اسٹیڈیم خالی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 9 کراچی آگیا مگر اسٹیڈیم میں تماشائی میچ…

February 28, 2024
پاکستان

کراچی: جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار

کراچی(ویب‌ڈیسک): جناح اسپتال میں کار سوار لڑکی کی لاش چھوڑ کر فرار، تصاویر سامنے آگئیںکراچی کے جناح اسپتال میں کار…

June 24, 2023
پاکستان

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

August 8, 2024
دلچسپ و عجیب

3 بچوں کے باپ کا1گھنٹے میں 3200 پش اپ لگا نے کا نیا ریکارڈ قائم

برسبین (ویب ڈیسک): آسٹریلوی شخص نے ایک گھنٹے میں 3200 سے زائد پش اپس لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم…

April 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?