Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا
پاکستان

کراچی: ائیرپورٹ پر شدید بارش، سیلابی صورتحال، چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا

Published August 28, 2024
Tags: Featured چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا کراچی ائیرپورٹ پر بارش محفوظ مقام پر وزن لگا کر پارک کردیا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی ائیرپورٹ پر بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہونے کے سبب چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے بارش کے باعث چھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روکتے ہوئے لائٹ ویٹ طیاروں کو محفوظ مقام پر وزن لگا کر پارک کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بارش کے دوران حد نگاہ میں کمی اور تیز ہوا کے سبب چھوٹے طیاروں کو فلائنگ میں مشکلات ہوتی ہیں، اسی وجہ سے سی اے اے کی ہدایت پر ایوی ایشن کمپنیوں نے چھوٹے طیاروں کو پارک کردیا ہے۔

مینیجر کراچی ائیرپورٹ نے مزید بتایا کہ کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

TAGGED:Featuredچھوٹے طیاروں کو فلائنگ سے روک دیا گیاکراچی ائیرپورٹ پر بارشمحفوظ مقام پر وزن لگا کر پارک کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی کے بل گھروں کے کرایوں سے بڑھنے کی خبریں چلتی ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جاتے ہیں؛ممبر سندھ نیپرا رفیق شیخ
Next Article لاہور میں غربت سے تنگ شہری نے پوری فیملی کو زہر دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ٹی بی اب جان لیوا نہیں‌: نیا طاقتور مرکب سی ایل بی 073 تیار کر لیا گیا

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): طبی سائنس میں جدید ترین پیشرفت کے باوجود ٹی بی اب تک خوفناک مرض کی صورت میں…

March 8, 2023
دلچسپ و عجیب

فلموں کی نقل کا جنون: ایک شخص نے ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگادی

فلمی اسٹائل میں ایک شخص کی ایسکلیٹر پر موٹرسائیکل بھگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں…

January 18, 2023
دلچسپ و عجیب

سانپ کے حملے، بلی کے دفاعی وار پر مبنی ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک): سانپ کے حملے پر بلی کا جوابی وار، ویڈیو وائرل ہوئی ہے.سوشل میڈیا پرمختلف ویڈیوز گردش کرتی…

March 18, 2023
دنیا

مظاہرین کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکا (ویب‌ڈیسک): مظاہرین کے الٹی میٹیم کے پیش نظر بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ…

August 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?