Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

Published September 2, 2024
Tags: Featured اتنا بدنام کردیا کہ شادی نہیں ہوپارہی بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت منفی تشہیر ان کی شادی میں رکاوٹ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے کہ ان کی شادی نہیں ہوپارہی۔حال ہی میں ایک بھارتی شو کے دوران کنگنا رناوت نے شادی سے متعلق گفتگو کی اور یہ بھی بتایا کہ کس طرح ان کیلئے کی جانے والی منفی تشہیر ان کی شادی میں رکاوٹ بن رہی ہے۔دوران شو جب 38 سالہ اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ شادی سے متعلق کیا رائے رکھتی ہیں کہ آیا وہ کسی سیاستدان کو شادی کیلئے منتخب کریں گی یا کسی اداکار کو؟

اس سوال کے جواب میں کنگنا نے جواب دیا کہ ’میں اس بارے میں کیا کہوں؟ شادی سے متعلق میرے خیالات بہت اچھے ہیں، میرا ماننا ہے کہ ہر انسان کو ایک ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے‘۔

کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ ’ مجھے لگتا ہے کہ بچے ہونے چاہیے لیکن مجھے لوگوں نے اتنا بدنام کیا ہوا ہے کہ میری شادی نہیں ہونے دیتے ، صرف عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں، جیسے ہی کسی سے رشتے کی بات چلتی ہے تو پولیس گھر آجاتی ہے اور اٹھاکر لے جاتی ہے‘۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ ’ ایک بار تو ہونے والے ساس سسر گھر آئے ہوئے تھے کہ عدالت سے پیشی کا حکم آگیا یہ دیکھ کر سسرال والے بھاگ گئے۔‘

بعد ازاں اداکارہ نے اپنی ہی بات سے انکار کرتے ہوئے اسے مذاق قرار دے دیا اور کہا کہ’ یہ بھی ایک سائیڈایفیکٹ ہے‘۔

یاد رہے کہ کنگنا رناوت نے بھارت کے عام انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر مندی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑا اور کانگریس کے امیدوار کو شکست دی۔

سیاست میں قدم رکھنے کے بعد پہلی مرتبہ الیکشن میں حصہ لیتے ہی اداکارہ نے 5 لاکھ 37 ہزار 2 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی۔

TAGGED:Featuredاتنا بدنام کردیا کہ شادی نہیں ہوپارہیبالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوتمنفی تشہیر ان کی شادی میں رکاوٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حافظ آباد پنجاب: 20 ڈاکوؤں کا اوورسیز پاکستانی کےگھر پر دھاوا، لوٹ مار، گھر جلاکر کرین سے گرادیا
Next Article ہم تو ڈوبیںگے، تم کو بھی لے ڈوبیںگے: جاپان میں خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم…

August 27, 2023
پاکستان

اداراتی کرپشن پر پردہ پوشی کی کوشش: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لینے والوں کی بجائے 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا ایف آئی اے میں طلب

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97…

October 29, 2024
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو…

March 17, 2023
پاکستان

حکومت بے شرم ہوچکی، انسانی حقوق کی تنظیمیں اڈیالہ جیل کا دورہ کریں، زرتاج گل

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت بے شرم ہوچکی ہے، اس سب…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?