Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی
دنیا

اسرائیل میں کل ہڑتال کا اعلان، حکومتی وزیر کی اپنے ہی عوام کو دھمکی

Published September 2, 2024
Tags: Featured اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ ٹریڑ یونین کے سربراہ پر تنقید جو شخص بھی ہڑتال پر جائے اسے تنخواہ نہ دی جائے عوام کو دھمکیاں
Share
SHARE

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کے اعلان کے پر اسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچ اپنے ہی عوام کو دھمکیاں دینے لگے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ اور ٹریڈ یونین کی جانب کل ہڑتال کے اعلان پر بتسالل اسموترچ نے کہا ہے کہ انہوں نے وزارت خزانہ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ جو شخص بھی ہڑتال پر جائے اسے تنخواہ نہ دی جائے۔انہوں نے ٹریڑ یونین کے سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہوہ حماس سربراہ یحییٰ سنوار کا خواب پورا کررہے ہیں اور اسرائیلی مزدوروں کی نمائندگی کرنے کے بجائے وہ حماس کی نمائندگی کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ آج غزہ میں 6 اسرائیلی مغیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیلی شہریوں میں حکومت کے خلاف غم و غصہ بڑھ گیا ہے اور مغویوں کی رشتے داروں نے حکومت پر مغویوں کی رہائی کے معاہدے کے حوالے سے دباؤ ڈالنے کے لیے کل ہڑتال کی اپیل بھی کی ہے۔

اسرائیلی کی طاقتور ٹریڈ یونین ہستدروت نے اپیل کی حمایت میں کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

ٹریڈ یونین کے سربراہ کا کہنا ہے کہ میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ اب صرف ہماری ہی مداخلت ان لوگوں کو جھنجھوڑ سکتی ہے جنہیں جھنجھوڑے جانے کی ضرورت ہے، کل صبح سے پورے اسرائیل کی معیشت ہڑتال پر ہوگی۔

اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر یاری لاپید کی جانب سے بھی ہڑتال کی حمایت کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل میں کل مکمل ہڑتال کا اعلاناسرائیلی وزیر خزانہ بتسالل اسموترچٹریڑ یونین کے سربراہ پر تنقیدجو شخص بھی ہڑتال پر جائے اسے تنخواہ نہ دی جائےعوام کو دھمکیاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم تو ڈوبیںگے، تم کو بھی لے ڈوبیںگے: جاپان میں خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک
Next Article بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

آرٹس کونسل کراچی میں ورلڈ کلچر فیسٹیول جاری: آج تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا

کراچی (شوبز ڈیسک): ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر پلے ’کراچی کا بچھو‘ پیش کیا جائے گا.جیو نیوز اور…

September 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا

چنئی (شوبز ڈیسک): بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا…

October 3, 2024
کھیل

پی ایس ایل8 کے آفیشل ترانے کیلئے گلوکارفائنل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے میں معروف گلوکار عاصم اظہر ،…

February 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

سونم کپور نے معروف ترین ’’ردھم میوزک‘‘ اسٹور خرید لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا نے بھارت کا مشہور میوزک…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?