Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی
پاکستانصحت

پنجاب ڈینگی کی لپیٹ میں: 24گھنٹوں میں 27کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 447 ہوگئی

Published September 8, 2024
Tags: Featured پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ڈینگی کے اعداد و شمار جاری
Share
SHARE

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق ایک ہفتے میں 81 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد رواں سال اب تک ڈینگی کے 447 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی سے 19، لاہور اور چکوال سے 2، 2 جبکہ بہاولپور، ملتان، مظفرگڑھ اور منڈی بہاءالدین سے ایک ایک ڈینگی کا کیس رپورٹ ہوا۔

محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لیے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں، تمام سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا اسٹاک موجود ہے۔

TAGGED:Featuredپنجاب میں 24 گھنٹوں کے دورانڈینگی کے 27 کیسز رپورٹڈینگی کے اعداد و شمار جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
Next Article لاہور :انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑاگیا، بھارتی اور افغانی باشندے ملوث
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند ہوگیا

(ویب ڈیسک): لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر…

June 4, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں‌ کرسکتے، وفاقی حکومت نے پابندی عائدکردی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔…

September 3, 2024
کھیل

ایتھلیٹ یوسین بولٹ کیساتھ ایک کروڑ 27 لاکھ ڈالرز کا بینک فراڈ

8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ مبینہ دھوکا دہی کے نتیجے میں…

January 19, 2023
دنیا

عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے خلاف یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?