Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نئی تاریخ رقم، افغانستان نے پہلی بار جنوبی افریقا کو شکست دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نئی تاریخ رقم، افغانستان نے پہلی بار جنوبی افریقا کو شکست دیدی
کھیل

نئی تاریخ رقم، افغانستان نے پہلی بار جنوبی افریقا کو شکست دیدی

Published September 18, 2024
Tags: Featured افغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست صرف 29 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
Share
SHARE

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک): افغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نئی تاریخ رقم کر دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔افغان بولرز کے سامنے جنوبی افریقی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی ،صرف 29 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

صرف ویان ملڈر کے 52 رنز کی بدولت جنوبی افریقی ٹیم افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں 34 ویں اوور میں 106 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

فضل حق فاروقی اور غضنفر نے جنوبی افریقی ٹاپ آرڈر کو کریز پر ٹکنے نہ دیا۔ فاروقی نے 4 ، غضنفر نے 3 اور راشد خان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

107رنز کے ہدف کے جواب میں افغانستان کا آغاز بھی اچھا نہ تھا۔ اوپنر رحمان اللہ گرباز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جبکہ رحمت شاہ 8 رنز بناسکے۔اس کے علاوہ ریاض حسن اور رحمت اللہ شاہدی بھی 16،16 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

4 وکٹیں گرنے کے بعد گلبدین نائب 34 اور عظمت اللہ عمر زئی نے 25 رنز کی اننگز کھیلی اور افغانستان نے ہدف 26 اوورز میں حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

واضح رہے کہ یہ افغانستان کی جنوبی افریقا کے خلاف کسی بھی فارمیٹ میں پہلی کامیابی ہے۔

TAGGED:Featuredافغانستان نے 3 ون ڈے میچز کی سیریزپہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 6 وکٹوں سے شکستصرف 29 رنز پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی کے بعد لاہور کی کئی اہم سڑکیں بھی خستہ حالی کا شکار، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث حادثات میں‌اضافہ
Next Article کے الیکٹرک کی جانب سے ڈیوٹی کی مد میں عوام سے وصول 30 ارب ہڑپ، سندھ حکومت کو دینے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

برطانیہ اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؛ فرانس کا مطالبہ مسترد

(ویب ڈیسک): لندن: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے کے مطالبے کو برطانوی وزیراعظم…

October 9, 2024
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری نامنظور: پریس کلب کراچی پر احتجاجی کیمپ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف…

March 6, 2023
دنیا

یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین (ویب ڈیسک): یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے…

November 21, 2024
پاکستان

عدلیہ کی آزادی پرسمجھوتہ نہیں ہوگا، ایگزیکٹو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں، فل کورٹ اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر چیف جسٹس نے دو ٹوک مؤقف اختیار…

March 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?