Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار
پاکستانتازہ ترین

روس کے ساتھ مضبوط تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیر اعظم کا روسی نائب وزیر اعظم سےملاقات میں اظہار

Published September 19, 2024
Tags: پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال روس کے ساتھ مضبوط تعلقات روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک ملاقات وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف سے آج روس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نے ملاقات کی اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اوورچک ( Alexei Overchuk) اور ان کے وفد کا وزیراعظم ہاؤس میں خیرمقدم کیا۔روسی نائب وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ روس کے ساتھ مضبوط تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحات میں سے ہیں، پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکیورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہش مند ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اگلے ماہ اسلام آباد میں روسی وزیر اعظم جناب مشسٹن (Mishustin) کے استقبال کے منتظر ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس سال جولائی کے اوائل میں ان کی صدر ولادی میر پیوٹن کے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز بات چیت ہوئی تھی۔ انہوں نے دوطرفہ تعاون میں مزید توسیع پر بات چیت کے لیے اعلیٰ سطح وفد بھیجنے پر صدر پیوٹن کا شکریہ ادا کیا۔

روسی نائب وزیراعظم اوورچک نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا اور روس کے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان اور روس کے تعلقات کو تعمیری اور باہمی طور پر مفید قرار دیا۔ دونوں فریقین نے باقاعدہ رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

وزیراعظم اور روسی نائب وزیراعظم نے روس اور پاکستان کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس مفاہمتی یادداشت کے تحت مشترکہ مفاد کے تمام شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، آئی ٹی، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم میں تعاون کو فروغ ملے گا۔

TAGGED:پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیحاتدو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیالروس کے ساتھ مضبوط تعلقاتروس کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ترانے پرکھڑے نہ ہونے پر پاکستان نے افغان قونصل جنرل کی وضاحت مسترد کردی
Next Article وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کابینہ اراکین تنخواہ،مراعات نہیں لیںگے،بلز خود ادا کریںگے،وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری سے متعلق اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے تمام…

February 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ کابلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…

December 30, 2022
پاکستان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

(ویب ڈٰیسک):‌وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ…

July 14, 2024
پاکستان

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ حبا چوہدری نے تصدیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار…

November 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?