Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ
پاکستان

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ

Published October 21, 2024
Tags: Featured نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی کا اضافی چارج ایس واضح رہے کہ پیرمحمد شاہ نے عبدالحفیظ بگٹی پرڈاکوؤں سےرابطے
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ گیا جس کے بعد حکومت سندھ نے دونوں افسران کو عہدوں سےہٹادیا۔دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ڈی آئی جی سکھر کا چارج ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصرآفتاب کے سپرد کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی کا اضافی چارج ایس ایس پی خیرپورسمیع اللہ کےسپرد کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پیرمحمد شاہ نے عبدالحفیظ بگٹی پرڈاکوؤں سےرابطے کا الزام لگایا تھا جس کے جواب میں عبدالحفیظ بگٹی نے بھی پیرمحمد شاہ پر الزامات عائد کیے تھے، الزامات کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب کی زیرقیادت کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔

کمیٹی میں ڈی آئی جی عامرفاروقی اور ڈی آئی جی تنویرعالم اوڈھو شامل ہیں جب کہ تحقیقاتی کمیٹی 7 دن میں اپنی رپورٹ جمع کروائےگی۔

TAGGED:Featuredنوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی گھوٹکی کا اضافی چارج ایسواضح رہے کہ پیرمحمد شاہ نے عبدالحفیظ بگٹی پرڈاکوؤں سےرابطے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
Next Article سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔پیکا ایکٹ کی…

January 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

کراچی:شواہد جمع کرنے تک آگ سے متاثرہ شاپنگ مال سیل رہے گا؛ SSP ایسٹ

کراچی (ویب ڈیسک): ایس ایس پی ایسٹ انویسٹی گیشن سعود مگسی نے کہا ہےکہ راشد منہاس روڈ پر واقع آگ…

November 27, 2023
کھیل

آرمی چیف سے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزشتہ روز ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن حمزہ خان کی ملاقات…

August 5, 2023
کھیل

کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ…

September 2, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?