Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے
پاکستان

آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے

Published October 21, 2024
Tags: Featured جس پر بلاول بھٹو زرداری نے فرنٹ فٹ پر آکر وکلا اور بار کی ت شہری حلقوں نے اسے خوش آئند قرار دیا ہے، وفاقی حکومت
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم اکٹھا کر کے کم عمری میں بڑے سیاستدان کے طور پر خود کو ثابت کردیا۔

شہری حلقوں نے اسے خوش آئند قرار دیا ہے، وفاقی حکومت اور اسکی اتحادی جماعتوں کی جانب سے 26 آئینی ترمیم کے حوالے سے متفقہ طور پر پیش کرنے کے حوالے سے اختلافات دیکھنے میں آئے، ابتدائی طور پر مولانا فضل الرحمن، پی ٹی آئی، وکلاء اوربلوچستان کی جانب سے اختلافات دیکھنے میں آیا۔

جس پر بلاول بھٹو زرداری نے فرنٹ فٹ پر آکر وکلا اور بار کی تنظیموں سیاسی جماعتوں کے رہنماوں میاں نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جس میں پی ٹی آئی نے اختلافات کے باعث ترمیم میں ووٹ دینے سے انکار کردیا لیکن مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں لیا اور ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کو ساتھ ملایا۔

TAGGED:Featuredجس پر بلاول بھٹو زرداری نے فرنٹ فٹ پر آکر وکلا اور بار کی تشہری حلقوں نے اسے خوش آئند قرار دیا ہے، وفاقی حکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی
Next Article ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم…

October 1, 2023
پاکستان

وفاقی حکومت سازی:صدر، اسپیکر، وزیر اعلیٰ بلوچستان کےعہدوں پر پیپلزپارٹی رضا مند

کراچی (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضا مند ہوگئی، صدر اور اسپیکر کے عہدے پیپلز پارٹی کو…

February 18, 2024
کھیل

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری…

August 1, 2025
پاکستان

انڈسٹری میں لگنے والے پیسے کے بارے میں نہیں پوچھیں گےکہ کہاں سے آرہا ہے: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے معیشت بحالی کا روڈ میپ دیتے ہوئے کہا…

November 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?