Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری
کھیل

نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری

Published October 23, 2024
Tags: 103 گیندوں پر یہ کارنامہ سرانجام Featured تیز ترین ڈبل سنچری نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس ون ڈے ٹرافی میں کنٹر بری کی نمائندگی
Share
SHARE

ہیگلے اوول (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے ٹرافی میں کنٹر بری کی نمائندگی کرتے ہوئے چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے محض 103 گیندوں پر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

چیڈ بوس نے ٹریوس ہیڈ اور نرائن جگادیسن کا 114 گیندوں پر ڈبل سنچری کا ریکارڈ توڑا۔

ڈومیسٹک میچ کنٹر بری اور اوٹاگو وولٹس کے درمیان ہیگلے اوول میں کھیلا گیا تھا۔

کنٹر بری نے پہلے کھیلتے ہوئے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 343 رنز بنائے جس میں چیڈ بوس نے 205 رنز کی اننگز میں 7 چھکے اور 27 چوکے لگائے جب کہ اس کے مقابلے میں اوٹاگو کی ٹیم 103رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔

واضح رہے کہ چیڈ بوس 6 ون ڈے اور 11 ٹی20 میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرچکے ہیں اور لسٹ اے میں 99 میچز کھیل چکے ہیں۔

TAGGED:103 گیندوں پر یہ کارنامہ سرانجامFeaturedتیز ترین ڈبل سنچرینیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوسون ڈے ٹرافی میں کنٹر بری کی نمائندگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینی سائنسدانوں نے تیز ترین رفتار سے بھاگنے والا روبوٹ تیار کرلیا
Next Article عمران خان دور میں‌400 بلیو پاسپورٹ غیرمجاز افراد کو جاری ہونے کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ…

October 25, 2023
کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10…

November 26, 2024
کھیل

سعودی عرب میں اونٹوں کی ریس ،’ انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر‘

ریاض (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب کے الاولی صحرا میں اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا جس پر اربوں روپے کی…

March 17, 2023
کھیل

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں، فیصلہ جمعرات کو ڈھاکہ اجلاس میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا لیکن بھارتی…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?