Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کا عوام پر احسان!: بجلی کی 86 پیسے فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کا عوام پر احسان!: بجلی کی 86 پیسے فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری
پاکستانکاروبار

حکومت کا عوام پر احسان!: بجلی کی 86 پیسے فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری

Published October 24, 2024
Tags: 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری Featured اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے اگست 2024 کے معاملے سماعت ہوئی اور اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی جبکہ سی پی پی اے جی نے ایف سی اے کی مد میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروائی تھی۔

نیپرا نے اس درخواست پر 26 ستمبر 2024 کوعوامی سماعت کی تھی اور اس سے قبل جولائی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ 37 پیسے فی یونٹ کمی کے ساتھ اگست کے بلوں میں چارج کیا گیا تھا۔

نیپرا نے بتایا کہ اگست کا ایف سی اے جولائی کی نسبت صارفین سے مزید 49 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، یہ ریلیف صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں دیا جائے گا اور جن صارفین کو بل موصول ہو چکے ہیں انہیں یہ ریلیف نومبر کے بلوں میں دیا جائے گا۔

مزید بتایا کہ اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن، پری پیڈ صارف اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا اور کے-الیکٹرک صارفین پربھی نہیں ہو گا۔

TAGGED:86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوریFeaturedاگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹنیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، بنی گالہ پہنچ گئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ
Next Article فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب:ضمنی الیکشن کے دوران مختلف شہروں میں جھگڑے، نارووال میں ن لیگی کارکن ہلاک

نارووال (ویب ڈیسک): پنجاب میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان تصادم کی…

April 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی…

June 26, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی…

April 28, 2024
دنیا

تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع

(ویب ڈیسک): شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے…

April 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?