Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق
پاکستان

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

Published November 1, 2024
Tags: Featured چوں سمیت 5افراد جاں بحق زد میں اسکول وین سمیت پولیس گاڑی آئی مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ضلعی انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

جاں بحق افراد میں ایک پولیس اہلکار، تین بچے اور ایک راہ گیر شامل ہے۔ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہیں جن میں زیادہ تر تعداد بچوں کی ہے، زخمیوں کو ڈی ایچ گیو اور غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ اور سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن نے سول اسپتال، بی ایم سی اسپتال کوئٹہ اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔

ترجمان صوبائی حکومت نے محکمہ داخلہ بلوچستان سے واقعے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکار اور معصوم بچوں کے ورثاء سے اظہار افسوس کیا۔

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے غریب مزدوروں کے ساتھ اب معصوم بچوں کو نشانہ بنایا، انسانیت سوز واقعہ قابل مذمت ہے۔

TAGGED:Featuredچوں سمیت 5افراد جاں بحقزد میں اسکول وین سمیت پولیس گاڑی آئیمستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپین کو دہائیوں بعد بدترین سیلاب کا سامنا، 100سے زائد افراد ہلاک
Next Article ناظم جوکھیو کی شہادت کا سبب: حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور کی رامائن بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی، بجٹ 835 کروڑ روپے

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار رنبیر کپور کی آنے والی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس…

May 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا’، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔حنا الطاف اور…

October 7, 2024
پاکستان

بلوچستان: FC کمپاؤنڈ پرحملہ، 6 حملہ آورہلاک، 1 شہری، 6 اہلکار شہید

قلعہ سیف اللہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ…

May 13, 2023
پاکستان

78 ویں جشن آزادی تقریب: آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم کا آرمی راکٹ فورس کمانڈ کی تشکیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دار…

August 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?