Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت: کیرالہ ایکسپریس ٹرین نے پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کوکچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بھارت: کیرالہ ایکسپریس ٹرین نے پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کوکچل دیا
دنیا

بھارت: کیرالہ ایکسپریس ٹرین نے پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کوکچل دیا

Published November 3, 2024
Tags: 4 مزدور ٹرین کی زد میں Featured بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑ ٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروف موت کے منہ میں چلے گئے
Share
SHARE

پالکڑہ -بھارت (ویب ڈیسک): ٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدور ٹرین کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑ میں پیش آیا، جہاں 2 خواتین سمیت 4 صفائی کرنے والے مزدور اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مزدوروں کی موت اس وقت ہوئی جب وہ پٹری کی صفائی کر رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرین کیرالہ ایکسپریس آگئی جس کی زد میں آکر 4 مزدور ہلاک ہوگئے۔

اس حوالے سے انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرین کیرالہ سے دارالحکومت نئی دہلی کی جانب گامزن تھی، 3 مزدوروں کی لاشوں کو جائے وقوعہ سے برآمد کیا گیا ہے جبکہ چوتھے افراد کی تلاش جاری ہے جس کے حوالے سے خیال کیا جا رہا ہے کہ شدید اس نے بھرتھ پوزا دریا میں چھلانگ لگا دی تھی۔

پولیس کے مطابق مزدوروں کا تعلق ریاست تامل ناڈو سے ہے اور ہوسکتا ہے کہ مزدوروں نے قریب آتی ٹرین کو نہیں دیکھا، جس کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا، لیکن واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

TAGGED:4 مزدور ٹرین کی زد میںFeaturedبھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع پالکڑٹرین کی پٹریوں کی صفائی میں مصروفموت کے منہ میں چلے گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ خان نےاپنی 59 ویں سالگرہ گھر سے باہر مختلف انداز سے منائی
Next Article امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور کے 25 سالہ کیریئر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فلم فیسٹیول

ممبئی(ویب ڈیسک ): بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کرینہ کپور خان کے 25 سالہ فلمی سفر کو خراجِ…

September 15, 2024
کھیل

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے.درجہ…

January 23, 2023
کھیل

سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستانی بیٹنگ لائن کا فلاپ شو، 68 رنز پر7 وکٹیں گرگئیں

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار…

January 5, 2024
پاکستان

قلندر کے سالانہ عرس مبارک کا آغاز ہوگیا، گورنر سندھ نے افتتاح کیا

سیہون (ویب ڈیسک): حضرت لعل شہباز قلندر کے 771 ویں سالانہ عرس مبارک کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔تفصیلات کے…

March 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?