Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟
دنیا

امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟

Published November 4, 2024
Tags: Featured لوگ اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ سے سخت ناراض ہیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):امریکی صداراتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہونے جارہے ہیں جن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ برقرار ہے۔قومی رائے شماریوں میں کملا ہیرس کو صرف ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہے اس لیے دونوں امیدواروں کی مکمل توجہ ڈولتی ریاستوں یعنی سوئنگ اسٹیٹس پر ہے۔

کمالا ہیرس مشی گن میں کئی ریلیاں کرر ہی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا، نارتھ کیرولائنا اور جارجیا کے درمیان گھوم رہے ہیں۔

جارجیا اور نارتھ کیرولائنا جیسی جنوبی سوئنگ اسٹیٹس میں ایوانجلیکل مسیحیوں کی بڑی تعداد رہتی ہے، یہ لوگ ری پبلکن ووٹرز ہیں لیکن ان کمیونٹیز میں نوجوانوں کی وجہ سے ووٹنگ کا رجحان بدل سکتا ہے۔

ان نوجوانوں کی نظر میں اسقاطِ حمل اور شادی سے کہیں زیادہ اہم معیشت اور موسمیاتی تبدیلی جیسے مسائل ہیں۔ اُدھر مشی گن میں کملا ہیرس اُن علاقوں میں جانے سے گریز کر رہی ہیں جہاں عرب اور مسلم باشندوں کی بڑی تعداد رہتی ہے۔

یہ کمیونٹیز روایتی طور پر ڈیموکریٹس کو ووٹ کرتی آئی ہیں لیکن اس مرتبہ یہاں کے لوگ اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ سے سخت ناراض ہیں۔

اگرچہ ٹرمپ بھی اسرائیل کی حمایت کرتے آئے ہیں لیکن ڈیموکریٹس اس وقت اقتدار میں ہیں اور یہاں کے ووٹرز فلسطینی نسل کشی کی وجہ سے ڈیموکریٹس کو سزا دینے کے لیے کملا ہیرس کے خلاف ووٹ کر سکتے ہیں، ایسے کئی لوگ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جلِ اسٹین کو بھی ووٹ دے سکتے ہیں۔

امریکا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تنظیم امریکی اسلامک کونسل کی تازہ رائے شماری سے پتا چلتا ہے جل اسٹین کو 42.3 فیصد مسلم ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔

TAGGED:Featuredلوگ اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ سے سخت ناراض ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: کیرالہ ایکسپریس ٹرین نے پٹریوں کی صفائی میں مصروف 4 مزدوروں کوکچل دیا
Next Article کراچی کے تاجر نئی ائیرلائن شروع کرنے میں سنجیدہ ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان اترپردیش سے گرفتار

نوائیڈہ - ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا…

October 29, 2024
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ بار کی سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال

(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار نے سول عدالتوں کی تقسیم کے معاملے پر آج بھی ہڑتال کی کال دے دی۔لاہور…

May 10, 2024
دنیا

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی…

October 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?