Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی
دلچسپ و عجیب

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی

Published November 4, 2024
Tags: Featured امریکی گلوکارہ لومس براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے معافی مانگ لی
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ لومس نے گزشتہ دنوں صدارتی امیدواروں کے مباحثے سے قبل براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران قومی ترانہ پڑھا تھا جس دوران ان کے منہ سے گالی نکل گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔گلوکارہ نے اپنی غلطی بھاپنتے ہی سامعین سے قومی ترانہ دوبارہ پڑھنے کی اجازت مانگی لیکن انہیں بتایا گیا کہ ریکارڈنگ لائیو ہے جس کے بعد گلوکارہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گلوکارہ کو خاصی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد لومس نے معافی مانگ لی۔

تنقید کے بعد لومس نے انسٹاگرام پوسٹ پر ویڈیو میں اس واقعے کو ایک‘حادثہ‘ قرار دیا اور مباحثہ منعقد کرنے والی ٹیم سمیت اپنے مداحوں سے بھی معافی مانگ لی۔

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ’مجھے بہت افسوس ہے، میری نیت قومی ترانے کے دوران غلطی کرنے کی نہیں تھی،میں بہت گھبراگئی تھی‘۔

TAGGED:Featuredامریکی گلوکارہ لومسبراہ راست ٹی وی نشریات کے دورانقومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنےمعافی مانگ لی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب
Next Article کراچی:لاپتا 9 بلوچ طلبہ میں سے 7 واپس آ گئے، پولیس رپورٹ عدالت میں پیش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پیٹرول کی قیمت میں کمی: عوام قیاس آرائیوں سے بچیں؛ اوگرا ترجمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر چلنے والی خبروں…

September 25, 2023
دلچسپ و عجیب

توہوکو سفاری پارک میں شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا

ٹوکیو - جاپان (ویب ڈیسک): جاپان کے سفاری پارک میں ایک شیر نے حملہ کرکے زو کیپر کو ہلاک کردیا۔غیر…

September 29, 2023
پاکستان

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق…

August 6, 2025
کھیل

پی ایس ایل کے سابقہ نیپالی کھلاڑی سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

کھٹمنڈو (اسپورٹس ڈیسک): معروف نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کھٹمنڈو…

December 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?