Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > 19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے
کھیل

19 برس بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلی فائٹ میں شکست کھاگئے

Published November 16, 2024
Tags: 19 سال بعد باکسنگ Featured ارینا میں واپس اترنے والے پہلے ہی میچ میں شکست سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن
Share
SHARE

ٹیکساس (اسپورٹس ڈیسک): 19 سال بعد باکسنگ ارینا میں واپس اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ میں شکست کھا گئے۔ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو شکست دے دی۔

58 سالہ مائیک ٹائی سن کا مقابلہ اپنی عمر سے 31 برس چھوٹے باکسر جیک پال سے تھا۔

فائٹ کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر جیک پال کے حق میں ہوا، آٹھ راؤنڈ کے مقابلے میں تینوں ججوں نے جیک پال کو فاتح قرار دیا۔

TAGGED:19 سال بعد باکسنگFeaturedارینا میں واپس اترنے والےپہلے ہی میچ میں شکستسابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے این پی رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل نہیں کرنا چاہتے، ایران نے امریکا پر واضح کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

خرگوش کہلانیوالی آوارہ بلی، پولینڈ کی پہچان بن گئی

وارسا (ویب ڈیسک): پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس…

February 17, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی نیب ترامیم سےمستفید ہونیوالوں میں‌شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے 53 سماعتوں کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی نیب قانون میں…

September 6, 2023
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید پر ریلیز ہوگی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کے ریلیز…

February 10, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستان عالمی بینک 4 سالہ نئے پروگرام مذاکرات شروع: 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس سلسلے میں مذاکرات…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?