Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور
پاکستان

ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا‘ پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، گنڈاپور

Published November 26, 2024
Tags: Featured احتجاجی قافلے میں شریک کارکنوں سے خطاب ڈی چوک سے آگےجانے کا نہیں علی امین گنڈاپور عمران خان نے ہمیشہ پُرامن رہنے کا درس دیا یہ آپ کے بہن بھائی ہیں جو آ رہے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ڈی چوک سے آگے کا علاقہ جو عمران خان نے جانے کا نہیں کہا ہم نے اس کی حفاظت کرنی ہے، عمران خان نے ہمیشہ پُرامن رہنے کا درس دیا ہے، ڈی چوک کا مطلب ڈی چوک ہے، ڈی چوک سے آگے ہم نے نہیں جانا جب تک عمران خان کے احکامات نہیں آتے۔ احتجاجی قافلے میں شریک کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں پرامن طریقے سے دھرنا کرنے دیں، شرم کرو یہ ہمارا ملک ہے اس ملک کو آزاد کرنے کے لے ہمارے آباء و اجداد نے قربانی دی ہے، کسی کا باپ بھی ہم پر ظلم کا نظام مُسلط نہیں کر سکتا، ہمارے پُرامن احتجاج میں ایسے غلط لوگ شامل کروائے گئے جو پُرامن ماحَول کو خرابِ کرنے کی کوشش کریں گے، یہ عمران خان کا ٹائیگر ہے یہ پاکستان تحریک انصاف کا کارکن ہے ان کی سوچ پُرامن ہے۔

قبل ازیں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا تھا کہ چند سازشی عناصر ڈی چوک کے بجائے دوسرے مقام پر ہمیں روکنا چاہتے ہیں، عمران خان نے مجھے ہر صورت ڈی چوک جانے کا کہا تھا، ڈی چوک سے کم کسی بھی مذاکراتی فیصلے پر کارکنان راضی نہیں ہیں، ہم درخواست کر رہے ہیں لوگ پر امن رہیں، یہ آپ کے بہن بھائی ہیں جو آ رہے ہیں، کارکنان ڈی چوک پہنچیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماد اظہر نے کہا ہے کہ پنجاب بھر سے اکثر کارکنان اور ٹکٹ ہولڈر آج اپنے شہروں سے نکلنے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور اسلام آباد کے راستے میں ہیں، جو اب تک نہیں نکلے وہ اکیلی اکیلی گاڑی کو ناکوں سے گزاریں یا متبادل کچے راستے اپنائیں، سفر کے دوران سوشل میڈیا سے پرہیز کریں اور اسلام آباد پہنچ کر ہی اعلان کریں۔

TAGGED:Featuredاحتجاجی قافلے میں شریک کارکنوں سے خطابڈی چوک سے آگےجانے کا نہیںعلی امین گنڈاپورعمران خان نے ہمیشہ پُرامن رہنے کا درس دیایہ آپ کے بہن بھائی ہیں جو آ رہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری
Next Article دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی صورتحال پر ایس یو پی اور جی ڈی اے کا مشاورتی اجلاس

کراچی : کراچی میں فنکشنل لیگ ہاؤس میں سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کے رہنماؤں…

December 24, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی کمپنی کیجانب سےدنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی

لندن (ٹٰیک ڈیسک): برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی کردی۔ یہ اسکوٹر 100 میل فی…

July 20, 2025
پاکستانصحت

کراچی: کریم آباد مٰیں‌غلط انجیکشن لگانے پر 2 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کریم آباد کے قریب نجی اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے 2 سال کی بچی جاں…

June 6, 2024
دنیا

ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک

(ویب ڈٰیسک): ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ترک وزیر صحت…

June 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?