Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد

Published December 8, 2024
Tags: Featured جاپان میں ایک انوکھی واشنگ مشین تیار جاپان میں ہیومین واشنگ مشین تیار کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کا کام واش اینڈ ڈرائی' کا عمل شروع ک
Share
SHARE

ٹوکیو (ویب ڈیسک): ویسے تو واشنگ مشین کا استعمال کپڑے دھونے کے لیے ہوتا ہے۔مگر جاپان میں ایک ایسی انوکھی واشنگ مشین تیار کی گئی ہے جو کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کا کام کرتی ہے۔جی ہاں واقعی جاپان میں ہیومین واشنگ مشین تیار کی گئی ہے جسے مستقبل کی ڈیوائس قرار دیا گیا ہے۔آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس یہ واشنگ مشین پہلے انسانی جسم کا تجزیہ کرتی ہے پھر اس کے بعد ‘واش اینڈ ڈرائی’ کا عمل شروع کرتی ہے۔جاپانی کمپنی سائنس کو (Science Co) نے اس عجیب مشین کو تیار کیا ہے اور اس کے مطابق یہ کسی واشنگ مشین کی طرح کام کرکے ایک فرد کو 15 منٹ میں صاف ستھرا کر دیتی ہے۔

دیکھنے میں یہ کسی لڑاکا طیارے کے کاک پٹ کی طرح نظر آتی ہے جسے جلد اوساکا کنسائی ایکسپو میں رکھا جائے گا جہاں ایک ہزار افراد اسے استعمال کرنے کا تجربہ کرسکیں گے۔

کمپنی کے مطابق ایکسپو کے بعد اس مشین کی بڑے پیمانے پر پروڈکشن شروع کی جائے گی۔

جب کوئی فرد اس کے پلاسٹک پوڈ میں داخل ہو جاتا ہے تو اس کا 50 فیصد حصہ گرم پانی سے بھر جاتا ہے۔

اس کے بعد تیز رفتاری سے پانی کی دھاریں خارج ہوتی ہیں جن میں چھوٹے ائیر ببلز ہوتے ہیں۔

جب یہ ببلز یا بلبلے پھٹتے ہیں تو ایسا طاقتور دباؤ پیدا کرتے ہیں جس سے جِلد میں موجود گرد و غبار کو ہٹانا ممکن ہو جاتا ہے۔

مگر کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ہیومین واشنگ مشین صرف جسم کی ہی صفائی نہیں کرتی بلکہ یہ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ‘ذہن کو بھی صاف’ کرتی ہے۔

جب یہ مشین کسی فرد کی صفائی کر رہی ہوتی ہے تو پلاسٹک پوڈ میں موجود کرسی میں نصب الیکٹروڈز اپنی تفصیلات جمع کرکے اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ نہانے کا عمل مناسب درجہ حرارت پر ہو۔

اس کے ساتھ ساتھ اے آئی ٹیکنالوجی پرانے ڈیٹا کو مدنظر رکھ کر پلاسٹک پوڈ کے اندر ایک ایسی ویڈیو چلاتی ہے جس سے اعصاب کو سکون پہنچتا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس سے جسمانی اور ذہنی طور پر تازہ دم ہونے کا احساس بڑھتا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ڈیزائن نیا نہیں بلکہ 1970 کا ہے جسے اس زمانے میں جاپان ورلڈ ایکسپو میں ڈسپلے کیا گیا تھا۔

مگر اسے عام افراد کے لیے کبھی جاری نہیں کیا گیا تھا۔

سائنس کو کی جانب سے ابھی واضح نہیں کیا گیا کہ یہ مشین کب تک عام افراد کو دستیاب ہوگی اور اس کی قیمت کیا رکھی جائے گی۔

TAGGED:Featuredجاپان میں ایک انوکھی واشنگ مشین تیارجاپان میں ہیومین واشنگ مشین تیارکپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کا کامواش اینڈ ڈرائی' کا عمل شروع ک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
Next Article کراچی: کینال منصوبہ کیخلاف سندھ کے عوام سراپائے احتجاج: پانی کے مسئلے پر سندھ کے ساتھ ہمیشہ زیادتی کی جاتی رہی ہے، 18 دسمبر کو مکمل ہڑتال کریںگے؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نیب ترامیم کیس فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے…

September 15, 2023
دنیا

خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ

جنیوا (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہےکہ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے خواتین عملےکو کام کرنے کی…

April 19, 2023
دنیا

بھارت میں‌انسانی المیہ: دہلی ڈوب گیا، شہر میں سیلابی ریلے

نیو دہلی (ویب ڈیسک): مون سون کی بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اس وقت…

July 14, 2023
کھیل

ورلڈکپ:ایک اور بڑا اپ سیٹ، افغانستان کی پہلی بار پاکستان کو شکست

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں افغانستان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پہلی بار پاکستان…

October 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?