Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے
دنیا

اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے

Published July 16, 2025
Tags: Featured شامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا منظر میں دھماکہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
Share
SHARE

دمشق (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج نے شامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوں میں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عرب میڈیا کی براہ راست نشریات میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نیتجے میں ہونے والا نقصان دیکھا جاسکتا ہے ۔خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کی جانب سے دمشق میں صدارتی محل کے قریب بھی فضائی حملے کیے گئے۔

شامی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق دمشق پر اسرائیلی حملوں میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں تاہم خبررساں ایجنسی کی جانب سے اس حوالے سے تعداد نہیں بتائی گئی۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر شامی ٹی وی چینل کی نشریات کی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے پس منظر میں دھماکہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ‘شدید حملے شروع ہوچکے ہیں‘ ۔

TAGGED:Featuredشامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوںشامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ بنایامنظر میں دھماکہ ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق
Next Article چکوال میں کلاؤڈ برسٹ، 300 ملی میٹر سے زائد بارش، سیلاب ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یکم جولائی سے بازار اور دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل نے…

June 6, 2023
پاکستان

کراچی: عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے کے کیس میں ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے وارنٹ…

September 3, 2024
دنیا

ہائے رےیہ بے چارگی: غزہ میں ایمبولینسز پر اسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیو یارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایمبولینسز پر اسرائیلیوں پر حملوں پر خوف کا…

November 4, 2023
پاکستان

ہم پر تشدد ہوا اور ہمارے نوجوان شہید ہوئے ہم کس چیز کی معافی مانگیں: عمر ایوب

فیصل آباد (ویب‌ڈیسک): تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہےکہ ہم پر تشدد ہوا ہے اور ہمارے…

May 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?