Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء
پاکستان

ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء

Published July 18, 2025
Tags: Featured پولیس و لیویز کے 7 اہلکاروں کو اغواء کرلیا ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں کا ساتھیوں سمیت حملہ لیویز اور پولیس کے دو ناکوں پر حملہ
Share
SHARE

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک): ڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں کا ساتھیوں سمیت حملہ کرکے پولیس و لیویز کے 7 اہلکاروں کو اغواء کرلیا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور لیویز کی بھاری نفری علاقے پہنچ گئی، سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا، قبائلی سطح پر بھی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں، لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں لیویز نے ڈکیتی کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کیا جس کے رد عمل میں ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے لیویز اور پولیس کے دو ناکوں پر حملہ کیا۔

لیویز نے ڈکیتی کے شبے میں دو افراد کو گرفتار کیا جس کے رد عمل میں ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے لیویز اور پولیس کے دو ناکوں پر حملہ کر دیا، اطلاع ملتے ہی پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی، قبائلی سطح پر بھی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری

ملزمان نے لیویز کے 4 اہلکاروں اور پولیس کے 3 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر بگٹی زوہیب الحق کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی نالے سے نامعلوم افراد نے تین پولیس اہلکاروں کانسٹیبل محمد یاسین کانسٹیبل بچل خان اورکانسٹیبل محمد جان جبکہ ڈولی چیک پوسٹ سے لیویز اہلکاروں عمیر حیات، علی نواز اورمٹھاخان کو اغوا کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرارہو گئے ذرائع کے مطابق سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے واقعہ کے بعد پولیس وسیکورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد میں اوباش افراد نے بہلا پھسلا کر 4خواتین اور2لڑکوں کو اغوا کر لیاتھا۔ پولیس نے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی تھی۔بتایا گیا تھا کہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ ایڈن گارڈن کے رہائشی محمد جمعہ کی اہلیہ (ب) کو اوباش ملزمان بلال وغیرہ، ٹھیکری والا کے علاقہ 70ج ب کے محمد اکبر کی بیٹی (س) کو ملزمان غفار وغیرہ، کھڑریانوالہ کے علاقہ 266ر۔ب کے عثمان کی ہمشیرہ (ط) کو منیر وغیرہ، تاندلیانوالہ کے علاقہ 407گ ب کے رضوان کی اہلیہ (ش) کو نامعلوم، ملت ٹاؤن کے علاقہ109ج ب کے بابر علی اور کھڑیانوالہ کے علاقہ 103ر۔ب کے بابراقبال کا بیٹا گھر کے باہر سے کھیلتے ہوئے نامعلوم ملزمان نے اغوا کر لیاتھا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے وقوعہ کامعائنہ کیاتھا اور شواہد اکھٹے کرلئے تھے۔پولیس کا کہنا تھا کہ تمام واقعات کی تحقیقات شروع کر دی تھیں تفتیش کے دوران حقائق سامنے آسکیں گے۔

TAGGED:Featuredپولیس و لیویز کے 7 اہلکاروں کو اغواء کرلیاڈیرہ بگٹی میں ڈاکوؤں کا ساتھیوں سمیت حملہلیویز اور پولیس کے دو ناکوں پر حملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگی، حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ
Next Article رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید…

December 24, 2022
پاکستان

2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے

حیدرآباد (نجات نیوز): سال 2022 میں ملک سے 1556 بچے لاپتہ ہوئے۔ 318 بچے اپنے والدین تک نہ پہنچ سکے،…

January 4, 2023
پاکستانتازہ ترین

اورنگی ٹاؤن، کراچی کے اسکول میں فائرنگ،طالبہ زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے اسکول میں فائرنگ سے طالبہ زخمی ہوگئی۔اسکول انتظامیہ نے پولیس کو…

March 1, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں ائرپورٹس پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال ہوگیا

کراچی(ٹیک ڈیسک): جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر چہرے کی شناخت کا جدید نظام فعال کردیا گیا ہے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?