Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا

Published July 18, 2025
Tags: Featured اسلامی شخصیات کی توہین کا الزام معروف یوٹیوبر رجب بٹ تنازع اور قانونی کارروائی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے حالیہ تنازع اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے بعد پاکستان چھوڑ دیا ہے اور عارضی طور پر وی لاگنگ سے وقفے کا اعلان کیا ہے۔رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مواد میں مبینہ طور پر اسلامی شخصیات کی توہین کی ہے، جس پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔

رجب بٹ نے اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر نہیں کی، تاہم حالیہ ٹک ٹاک لائیو سیشن میں انہوں نے دبئی اور پاکستان کے وقت کا ذکر کر کے بیرون ملک موجودگی کا اشارہ دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ انہوں نے ویلاگنگ چھوڑ دی ہے لیکن وہ ٹک ٹاک پر لائیو آتے رہیں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by Dialogue Pakistan (@dialoguepakistan)

اپنے لائیو سیشن میں رجب بٹ نے بتایا کہ وہ اپنی والدہ کی اجازت کے بغیر کوئی نیا وی لاگ اپ لوڈ نہیں کریں گے۔ ان کے بقول، اُن کی والدہ موجودہ صورتحال سے پریشان ہیں اور انہوں نے بیٹے کی سلامتی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے انہیں خود ایئرپورٹ چھوڑنے آئیں۔

رجب بٹ نے کہا کہ وہ وی لاگنگ کو خیرباد نہیں کہہ رہے، لیکن فی الحال حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وضاحت کے لیے ویڈیوز ریکارڈ کر چکے ہیں، جنہیں وہ مناسب وقت پر جاری کریں گے۔

TAGGED:Featuredاسلامی شخصیات کی توہین کا الزاممعروف یوٹیوبر رجب بٹ تنازع اور قانونی کارروائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ بگٹی: ڈاکوؤں کا پولیس و لیویز ناکوں پر حملہ،7 اہلکار اغواء
Next Article افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): عیدالفطر قریب آتے کراچی میں مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو اور زندہ مرغی چارسو پچاس…

April 19, 2023
پاکستان

عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب

اسلام آباد ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل…

February 20, 2023
پاکستان

جلد الیکشن کراؤ ورنہ ملک ہاتھ سے نکل جائے گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ 70 سال میں قوم کو اس طرح اندھیرے میں جاتے نہیں…

December 22, 2022
دلچسپ و عجیب

ماسکو میں سیلز مینیجر اپنی نوکری کے پہلے دن ہی 53 آئی فونز لے اُڑا

ماسکو (ویب ڈیسک): ایک روسی شخص کو حال ہی میں ماسکو کے الیکٹرانکس اسٹور میں کام کے پہلے ہی دن…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?