Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس اینجلس کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں زور دار دھماکا، 3 اہلکار سمیت ہلاکتوں کی اطلاع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > لاس اینجلس کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں زور دار دھماکا، 3 اہلکار سمیت ہلاکتوں کی اطلاع
دنیا

لاس اینجلس کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں زور دار دھماکا، 3 اہلکار سمیت ہلاکتوں کی اطلاع

Published July 19, 2025
Tags: Featured پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے دھماکے کاؤنٹی شیرف کے بیسکالوز ٹریننگ سینٹر کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس
Share
SHARE

لاس اینجلس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم تین اہلکار ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کاؤنٹی شیرف کے بیسکالوز (Biscailuz) ٹریننگ سینٹر میں پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر کی۔

انھوں نے کہا کہ یہ ایک ہولناک واقعہ معلوم ہوتا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے کم از کم تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تحقیقات جاری ہیں اور مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

مقامی اخبار “ایل اے ٹائمز” کے مطابق ذرائع نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ دھماکا اُس وقت ہوا جب ٹریننگ سینٹر کے بم اسکواڈ کے اہلکار دھماکہ خیز مواد منتقل کر رہے تھے۔

دھماکے کے بعد متاثرہ علاقے کو سِیل کر دیا گیا جبکہ مقامی اور وفاقی ایجنسیاں جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور دھماکے کی نوعیت اور اس کے اسباب جاننے کی کوششیں جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredپولیس ٹریننگ سینٹر میں ہونے والے دھماکےکاؤنٹی شیرف کے بیسکالوز ٹریننگ سینٹرکیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب،ملک گیر ہڑتال ملتوی
Next Article پنجاب کے 22 اضلاع میں مفت وائی فائی سروس فراہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملتان میں بھی پی ٹی آئی رہنما و کارکن گرفتاری دیے بغیر چلے گئے

ملتان (ویب ڈیسک): آج ملتان سے جیل بھرو تحریک کیلئے گرفتاریاں دینے کا دن تھا لیکن گزشتہ روز پشاور کی…

February 25, 2023
پاکستان

جمہوری مہنگائی: منی بجٹ آرڈیننس سےنہیں،اسمبلی فلور سے آئیگا

اسلام آباد(ویب ڈیسک): حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب ضمنی فنانس…

February 14, 2023
صحت

راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی پھیل گیا، مریضوں کی تعداد 100 سے بڑھ گئی

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں…

August 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

اپالو 11 سےچاند پر قدم رکھنیوالےایلڈرین کی93 سال کی عمر میں شادی

لاس اینجلس (ٹیک ڈیسک) سنہ 1969 کے اپالو 11 مشن کے ذریعے چاند پر قدم رکھنے والے تین امریکی خلابازوں…

January 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?