Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سلمان، شاہ رخ،امیتابھ سےبھی بڑا سپراسٹار:مگر کیسے ؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سلمان، شاہ رخ،امیتابھ سےبھی بڑا سپراسٹار:مگر کیسے ؟
انٹرٹینمنٹ

سلمان، شاہ رخ،امیتابھ سےبھی بڑا سپراسٹار:مگر کیسے ؟

Published July 22, 2025
Tags: Featured بھارت میں ایک اداکار ایسا بھی ہے سال میں 36 فلموں کا ریکارڈ بنایا سب سے زیادہ فلمیں کرنے والا اداکار مموتی ایک فلم کیلئے 12 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں ایک اداکار ایسا بھی ہے جس نے ایک سال میں 36 فلموں کا ریکارڈ بنایا ہے اور کئی دہائیوں بعد بھی قائم ہے۔بالی وڈ میں اکشے کمار کو ایک سال میں سب سے زیادہ فلمیں کرنے والا اداکار مانا جاتا ہے اور وہ ایک سال میں 5 سے 6 فلموں میں اداکاری کرتے نظر آتے ہیں۔عامر خان جیسے مسٹر پرفیشکنسٹ ایک فلم برسوں میں مکمل کرتے ہیں۔مموتی ایک فلم کیلئے 6 سے 12 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیتے ہیں اور ان کے اثاثوں کی مالیت 340 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

لیکن بھارت میں ایک ایسا بھی سپراسٹار ہے جس نے ایک سال میں 36 فلموں میں کام کرنے ریکارڈ بنایا۔ اس سپر اسٹار نے 1983 میں 36 فلموں میں کام کیا پھر اس کے اگلے برس 1984 میں 34، 1985 میں 28 اور 1986 میں مزید 35 فلمیں کیں۔

یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جس کو اب تک کوئی نہیں توڑ سکا بلکہ اب تک اس کے آس پاس بھی کوئی نہیں پہنچ سکا۔

یہ تمام منفرد ریکارڈ بھارت کی جنوبی فلم انڈسٹری کے 73 سالہ سپر اسٹار مموتی نے بنا رکھے ہیں جو اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت رکھتے ہیں۔

مموتی کا اصل نام محمد کُٹی پناپارمبیل اسماعیل ہے اور وہ اب تک 400 سے زائد فلموں میں اداکاری کرچکے ہیں، انہوں نے 1971 میں فلمی دنیا میں قدم رکھا لیکن 1980 میں ریلیز ہونے والی فلم میلا سے ان کو شہرت ملی اور پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

مموتی ایک فلم کیلئے 6 سے 12 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ لیتے ہیں اور ان کے اثاثوں کی مالیت 340 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

جاندار اداکاری کے باعث مموتی نے اب تک 3 نیشنل فلم ایوارڈز، 11 کیرالہ اسٹیٹ فلم ایوارڈز اور 15 فلم فیئر ساؤتھ ایوارڈز جیتے۔ انہیں پدما شری اعزاز سے بھی نوازا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredبھارت میں ایک اداکار ایسا بھی ہےسال میں 36 فلموں کا ریکارڈ بنایاسب سے زیادہ فلمیں کرنے والا اداکارمموتی ایک فلم کیلئے 12 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
Next Article ڈبلیو ڈبلیو ایف کے معروف ریسلر بروک لیسنر کو ‘بین’ کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت: چلتی بس میں خاتون کے ہاں بچے کا جنم ، شوہر نے بچے کو بس سے نیچے پھینک دیا

پربھنی - انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں 19 سالہ لڑکی نے چلتی بس میں ایک بچے کو جنم…

July 16, 2025
پاکستانکاروبار

بجلی بلوں میں KMC چارجز کی وصولی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): بجلی بلوں میں میونسپل چارجز کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

March 13, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو…

February 22, 2023
دنیا

فلسطینیوں کی نسل کشی: جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی…

December 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?