Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ کیخلاف تفتیش کرنے والےاسپیشل کونسل جیک اسمتھ پر”Hatch Act” کے تحت کارروائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ کیخلاف تفتیش کرنے والےاسپیشل کونسل جیک اسمتھ پر”Hatch Act” کے تحت کارروائی
دنیا

ٹرمپ کیخلاف تفتیش کرنے والےاسپیشل کونسل جیک اسمتھ پر”Hatch Act” کے تحت کارروائی

Published August 3, 2025
Tags: Featured امریکی اسپیشل کونسل جیک اسمتھ خود سرکاری تحقیقات کی زد میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف کارروائی “Hatch Act” کے تحت کی جا رہی ہے مختلف مقدمات کی نگرانی کرنے والے
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک):امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف مقدمات کی نگرانی کرنے والے امریکی اسپیشل کونسل جیک اسمتھ خود سرکاری تحقیقات کی زد میں آ گئے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق جیک اسمتھ کے خلاف ان الزامات کے تحت تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے ممکنہ طور پر سرکاری حیثیت میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

یہ کارروائی “Hatch Act” کے تحت کی جا رہی ہے جوامریکی قوانین کے مطابق سرکاری اہلکاروں کو سیاسی سرگرمیوں میں مداخلت سے روکتا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹرمپ بارہا اسمتھ کی جانب سے کی جانے والی تفتیش کو “سیاسی انتقام” اور “جمہوری عمل میں مداخلت” قرار دے چکے ہیں۔

یاد رہے کہ جیک اسمتھ کو نومبر 2022 میں اس وقت کے اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے اسپیشل کونسل مقررکیا تھا تاکہ وہ ٹرمپ کے خلاف وفاقی الزامات کی تحقیقات کی نگرانی کرسکیں۔

TAGGED:Featuredامریکی اسپیشل کونسل جیک اسمتھ خود سرکاری تحقیقات کی زد میںامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلافکارروائی “Hatch Act” کے تحت کی جا رہی ہےمختلف مقدمات کی نگرانی کرنے والے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آسٹریلوی حکومت کیجانب سے یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پر پابندی
Next Article لیہ شٹکیور، جس نے تیز ترین کھانے کےحیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

عوام پر ایک اور بجلی بم حملے کا امکان، صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں…

November 10, 2023
پاکستان

سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا

گڈو (ویب ڈیسک): پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی…

September 13, 2025
دنیا

فلپائن: فیری میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک، 230 افراد کو بچا لیا گیا

زمبونگا (ویب ڈیسک): فلپائن میں فیری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ریسکیو آپریشن…

March 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

کامیڈی فلم نو انٹری 2 میں انیل کپور کاسٹ کا حصہ نہ ہونے پر افسردہ

(ویب ڈیسک ):بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم نو انٹری کی دوسری سیریز بننے کو تیار ہے لیکن اس فلم…

June 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?