Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ
پاکستان

وزیرستان میں 9 تا 10 اگست تک کرفیو نافذ

Published August 8, 2025
Tags: 9 اگست کی صبح سے 10 اگست کی شام تک Featured خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان عوام سڑکوں سے دور رہیں وزیرستان کے ضلع بھر میں کرفیو
Share
SHARE

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں 9 اگست کی صبح 5 بجے سے سوموار 10 اگست کی شام 7 بجے اور جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں 9 اگست کو کرفیو نافذ کر دیا گیا اور ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا۔شمالی وزیرستان کے ضلع بھر میں کرفیو کے نفاذ سے متعلق جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کرفیو کے دوران عوام سڑکوں سے دور رہیں۔

کرفیو کے حوالے سے کہا گیا کہ اس دوران سیکیورٹی فورسز کی نقل و حمل رہے گی اور کرفیو کا مقصد فورسز کی نقل و حمل کے دوران شرپسندوں کی کسی بھی کارروائی میں شہریوں کی جانوں اور سیکورٹی فورسز کو محفوظ بنانا ہے۔

مزید بتایا گیا کہ اس دوران صرف ناگزیر صورت میں متعلقہ ضلعی یا سیکیورٹی فورسز حکام کی اجازت سے اصل شناختی دستاویزات پیش کرنے پر نقل و حرکت کی اجازت دی جائے گی۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر کی سفارش پر 9 اگست 2025(بروزہفتہ) کو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں کرفیو نافذ رہے گا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازاراورمارکیٹس بند رہیں گے۔

شہریوں سے کہا گیا ہے کہ مندرجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے منع ہے:
▪ خمرنگ-رغزئی – شولام تا وانا
▪وانا-تیارزہ گیٹ-کرب کوٹ-تنائی – عزیز آباد چوک تا درگئی پل

انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ صرف ایمرجنسی کی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔

اسی طرح سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

TAGGED:9 اگست کی صبح سے 10 اگست کی شام تکFeaturedخیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستانعوام سڑکوں سے دور رہیںوزیرستان کے ضلع بھر میں کرفیو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 20 سالہ نوجوان نے دنیا کا دوسرا چھوٹا ترین نیا ملک بنالیا
Next Article لیبیا کے راستے انسانی اسمگلنگ میں ملوث گینگ کا مرکزی ملزم چارسدہ سےگرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا کا اسرائیلی میزائل اصفہان کے فوجی اڈے پر لگنے کا دعویٰ، ایران کی تردید

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل ایران کے شہر…

April 19, 2024
پاکستان

کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

کہوٹہ (ویب ڈیسک): کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد…

August 25, 2024
دنیا

کواڈ اجلاس:’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی بند کمرے میں ہونیوالی گفتگو سامنے آ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کی کواڈ سربراہان کے اجلاس میں بند کمرے میں ہونے والی گفتگو سامنے…

September 23, 2024
پاکستاندنیا

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے…

September 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?