Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق
صحت

کے پی اور پنجاب میں‌خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق

Published August 22, 2025
Tags: Featured پاکستان کے 10 ماحولیاتی نمونوں خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق نیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ریفرینس لیبارٹری
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کے 4 مختلف علاقوں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں سب سے زیادہ خطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے ریجنل ریفرینس لیبارٹری نے دیامر، جنوبی وزیرستان، لاہور اور راولپنڈی سے 15 موحولیاتی نمونے حاصل کیے جن میں سے 10 نمونوں میں ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی جو سب سے خطرناک قسم سمجھی جاتی ہے۔

علاوہ ازیں پولیو مہم کے حوالے سے این ای او سی کا کہنا تھا کہ پولیو مہم یکم ستمبر سے 7 ستمبر تک جاری رہے گی۔

اس مہم میں 2 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے جن کی عمریں 5 سال سے کم ہونگی۔

واضح رہے کہ یہ مہم 99 اضلاع میں شروع کی جائے گی۔ این ای او سی نے مہم کے حوالے سے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور تعاون کریں اور بچوں کی پولیو سے حفاظت کیلئے قچرے ضرور پلائیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے 10 ماحولیاتی نمونوںخطرناک ٹائپ 1 پولیو وائرس کی تصدیقنیچرل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ریفرینس لیبارٹری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن: وفاقی محکموں میں 376 ٹریلین روپے کی خردبرد ؛ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ
Next Article VPN استعمال کرنیوالےہوجائیں ہوشیار! صارفین کی جاسوسی ہورہی ہے؛ محققین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

شدید گرمی: سَن اسکرین استعمال کریں، خطرناک شعاعوں سے بچیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): اگر آپ اپنی جلد کو سیاہ دھبوں اور جھڑیوں جیسے دیگر مسائل سے دور رکھنا چاہتے ہیں…

April 8, 2023
پاکستان

ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی گھوٹکی کے درمیان تنازع، دونوں افسران عہدوں سے فارغ

(ویب ڈٰیسک): ڈی آئی جی سکھرپیر محمد شاہ اور ایس ایس پی گھوٹکی عبدالحفیظ بگٹی کے درمیان تنازع زور پکڑ…

October 21, 2024
پاکستان

قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملہ، 3 مسافرجاں بحق

قلات (ویب ڈیسک): قلات کے قریب مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کے نتیجے میں 3 مسافر جاں…

July 16, 2025
پاکستان

لاہور: دفعہ 144 نافذ ،ر ینجرز طلب، PTI نےنفاذ کو چیلنج کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?