Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ
پاکستانکاروبار

آٹا مزید مہنگا ہو گیا: 20 کلو کےتھیلے پر 300 روپے تک اضافہ

Published August 30, 2025
Tags: 20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی Featured ادارہ شماریات کے اعداد و شمار ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ایک ہفتے کے دوران 20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں، کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے میں مل رہا ہے۔

ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کراچی، لاڑکانہ اور خضدار میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

حیدرآباد اور سکھر میں آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 280 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، کوئٹہ میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت210 روپے تک بڑھ گئی ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، پشاور اور بنوں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

TAGGED:20 کلو تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئیFeaturedادارہ شماریات کے اعداد و شمارملک بھر میں آٹا مزید مہنگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article PTA نےمتعدد سمز کے استعمال پر فون بلاک کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی
Next Article بھارت امریکا تجارتی کشیدگی: ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

سندھ حکومت نےگنے کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کردی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے گنے کی آنے والی نئی فصل کی امدادی قیمت450 روپے فی من مقرر کرنے…

February 21, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم پر نواز- زرداری کی کئی بار مشاورت، نام فائنل نہیں‌ہوسکا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کی جانب سے مختلف…

August 2, 2023
پاکستان

عدالتی اصلاحات بل: فل کورٹ بنانے اور جسٹس مظاہرکو ہٹانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 (چیف جسٹس کے اختیارات یا عدالتی اصلاحات بل) کے…

May 2, 2023
پاکستان

ایف آئی اے نے جرائم کا بازار گرم کر رکھا ہے: قائمہ کمیٹی داخلہ کے چیئرمین اور اراکین برہم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اراکین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام پر برہمی کا…

December 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?