Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور: اسٹیج اداکارہ اقراء پر تھیٹر میں‌جان لیوا حملہ، مقدمہ درج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لاہور: اسٹیج اداکارہ اقراء پر تھیٹر میں‌جان لیوا حملہ، مقدمہ درج
انٹرٹینمنٹ

لاہور: اسٹیج اداکارہ اقراء پر تھیٹر میں‌جان لیوا حملہ، مقدمہ درج

Published September 2, 2025
Tags: Featured فائرنگ کرکے دھمکانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج لاہور میں اسٹیج اداکارہ اقراء پر تشدد ملزم نے تھیٹر میں داخل ہوکر اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا
Share
SHARE

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور میں اسٹیج اداکارہ اقراء پر تشدد کرنے اور فائرنگ کرکے دھمکانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیج آرٹسٹ اقراء کی مدعیت میں ملزم محسن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزم نے تھیٹر میں داخل ہوکر اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کر کے انہیں دھمکیاں بھی دی تھیں۔

یہ واقعہ تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں پنجابی تھیٹر میں پیش آیا۔ اداکارہ کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے تھیٹر کے دوران چہرے پر تھپڑ مارے۔ شور کرنے پر ملزم نے پستول نکال کر زمین پر فائر کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں اسے جلد گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredفائرنگ کرکے دھمکانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درجلاہور میں اسٹیج اداکارہ اقراء پر تشددملزم نے تھیٹر میں داخل ہوکر اداکارہ کو تشدد کا نشانہ بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپورکا بیان ذاتی ہے، پارٹی پالیسی نہیں: اسد قیصر
Next Article چین میں بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسٹبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،فوج اور ایجنسیوں کو سیاست سےتوبہ کرنا ہوگی؛ اچکزئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کچھ لوگ 22 کروڑ…

March 1, 2024
دلچسپ و عجیب

امریکی جیل میں ایک قیدی کو کھٹملوں نے زندہ کھا لیا

اٹلانٹا (ویب ڈیسک): امریکی شہر اٹلانٹا کی ایک جیل کے قیدی کو کھٹملوں نے زندہ کھا لیا جس کے نتیجے…

April 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے بھائی جان کی’ٹائیگر 3′ کا ٹریلر جاری

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کا بالآخر انتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ یش…

October 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 12 مئی کو 17 سال مکمل: 50 مقتولین کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی (ویب ڈیسک): سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے.اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے…

May 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?