Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“فیم کرشمہ شرماچلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے سے شدید زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“فیم کرشمہ شرماچلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے سے شدید زخمی
انٹرٹینمنٹ

”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“فیم کرشمہ شرماچلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے سے شدید زخمی

Published September 12, 2025
Tags: Featured اداکارہ لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ کرشمہ شرما چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشہور ویب سیریز ”راگنی ایم ایم ایس ریٹرنز“ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ کرشمہ شرما لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں تاہم اس دوران پیش آنے والے ایک حادثے کے باعث انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر اسپتال سے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس واقعے کی اطلاع دی۔

کرشمہ نے بتایا کہ وہ دوستوں کے ہمراہ لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیں تاہم کسی وجہ سے ان کے دوست ٹرین پر سوار نہ ہوسکے اور ٹرین چل پڑی جس پر اداکارہ نے گھبرا کے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں انہیں کافی چوٹیں آئیں۔

اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ ان کی کمر پر چوٹیں آئیں ہیں ان کا سر کہیں ٹکرانے کے باعث سوج گیا ہے جبکہ جسم پر جگہ جگہ نیل پڑگئے ہیں۔

کرشمہ شرما نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔

TAGGED:Featuredاداکارہ لوکل ٹرین میں سفر کر رہی تھیںبھارتی اداکارہ کرشمہ شرماچلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کے باعث شدید زخمیراگنی ایم ایم ایس ریٹرنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مستونگ میں انتہائی دلخراش واقعہ: 10 سالہ بچی گھر میں جنسی تشدد کے بعد قتل
Next Article قطر پر حملے کے بعد امارات کا ردعمل، اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے…

May 14, 2023
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں…

July 19, 2024
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد میں…

February 17, 2024
پاکستانکھیل

بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?