Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے
پاکستان

کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے

Published September 30, 2025
Tags: Featured ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا
Share
SHARE

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کردی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ میں دھماکے کے پیش نظر سول اسپتال، بی ایم سی اسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذکردی کردی گئی ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام کنسلٹنٹس، ڈاکٹرز، فارماسسٹس، اسٹاف نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف اسپتالوں میں طلب کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہفائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیںکوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ: جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار
Next Article جب تک فلسطینی فیصلہ نہیں کرلیتےکوئی حل مسلط نہیں کیا جاسکتا، فضل الرحمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کوہاٹ میں طوفانی بارش، پانی گھر میں داخل، سوئےہوئے11 افراد جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک): کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث بانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔ریسکیو حکام…

July 30, 2024
انٹرٹینمنٹ

لاہور: اسٹیج اداکارہ اقراء پر تھیٹر میں‌جان لیوا حملہ، مقدمہ درج

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور میں اسٹیج اداکارہ اقراء پر تشدد کرنے اور فائرنگ کرکے دھمکانے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج…

September 2, 2025
پاکستانصحت

پنجاب صحت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلے، نجی اسپتالوں کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): حکومت پنجاب نے صحت سہولت کارڈ کے استعمال میں مبینہ گھپلوں پر پرائیویٹ اسپتالوں کے آڈٹ کرانے…

July 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب اسمبلی کو بچانے کے لیے آصف زرداری کی سرگرمیاں تیز

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھیں گے، جمہوری…

December 20, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?