Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی ادارۂ صحت نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عالمی ادارۂ صحت نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
دنیاصحت

عالمی ادارۂ صحت نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی

Published October 8, 2025
Tags: Featured ایک ماہ میں 17 بچے سیرپ سے ہلاک بھارت سے وضاحت طلب عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں
Share
SHARE

(ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے بھارت سےپوچھا ہےکہ جس کف سیرپ سے اموات ہوئیں کیا وہ برآمد بھی کیا گیا ہے؟ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ بھارتی تصدیق کے بعد کف سیرپ پر عالمی میڈیکل الرٹ جاری کرنے پر غور ہوگا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں ایک ماہ میں 5 سال سے کم عمر 17 بچے اس سیرپ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

سیرپ میں ڈائیتھیلین گلائکول نامی زہریلا کیمیکل منظور شدہ حد سے 500 گنا زیادہ تھا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ نے 2 کف سیرپ کے استعمال پر پابندی کا نوٹس جاری کر دیا۔

ڈائیتھیلین گلائکول کی موجودگی پر تلنگانہ میں کف سیرپ پر پابندی لگائی گئی۔

TAGGED:Featuredایک ماہ میں 17 بچے سیرپ سے ہلاکبھارت سے وضاحت طلبعالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ اوکھانسی کے شربت سےبچوں کی ہلاکتوں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد
Next Article اسرائیل اور حماس کی رضامندی سےغزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا، مصری میڈیا کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں تیز بارش والا سسٹم ختم، ملک میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری

(ویب ڈیسک ):کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے تاہم بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں…

March 2, 2024
کھیل

انگلینڈ کے کرس ووکس نے ICCمینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے کرس ووکس کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) مینز پلیئر آف دی منتھ…

August 15, 2023
پاکستان

پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک

(ویب ڈیسک ): پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتےہوئے سب انسپکٹر رانا رمضان…

October 6, 2024
کھیل

کسی کو کھلانے نہ کھلانے کا انحصار بابر اعظم پر ہے؛ ہارون رشید

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?