Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی
پاکستان

اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

Published December 23, 2022
Tags: Featured اسلام آباد دھماکا
Share
SHARE

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے علاقے آئی ٹین فور کے علاقے میں ہوا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور چیکنگ چل رہی تھی کہ اسی دوران پولیس اہلکاروں نے ایک مشکوک گاڑی کو تلاشی کے لیے روکا تو گاڑی میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹ گیا۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا، دھماکے میں گاڑی کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوا جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

بعد ازاں پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں ایک پولیس اہلکار کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین شہید ہوئے۔

دھماکے کے فوری بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کر کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پتہ چلایا جائے گا کہ گاڑی کہاں سے آئی۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سام سنگ گلیکسی’ایس 23‘ فروری میں آرہا ہے
Next Article پرویز الٰہی نےخود کوہٹائے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اس وقت ملک کا کرپٹ ترین ادارہ نیب ہے: شاہد خاقان عباسی

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج ملک کے معاشی و سیاسی حالات…

April 15, 2023
پاکستان

قومی، صوبائی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق 21 قومی اور صوبائی نشستوں…

April 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ میں شکل و صورت اور وزن پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عالیہ بھٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد شکل…

September 20, 2024
پاکستان

مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے

مٹھی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار مہیش کمار ملانی مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر…

February 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?