Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دادی نے پوتے کے دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا دی، بچہ کومہ میں چلا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دادی نے پوتے کے دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا دی، بچہ کومہ میں چلا گیا
دلچسپ و عجیبصحت

دادی نے پوتے کے دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا دی، بچہ کومہ میں چلا گیا

Published May 7, 2024
Tags: Featured بچے کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):نومولود کو دودھ میں پانی کی جگہ شراب ملا کر دینے سے بچہ کومہ میں چلا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اٹلی کے شہر برنڈیسی میں پیش آیا جہاں دادی نے اپنے پوتے کے پاؤڈر ملک میں پانی کی جگہ غلطی سے شراب ملا دی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پانی اور شراب کی بوتل کا رنگ ایک جیسا ہونے کے سبب دادی سے یہ غلطی ہوئی اور انہوں نے بچے کو شراب سے بنا دودھ پلا دیا جسے بچے نے پہلے تو تھوڑا پیا لیکن اس کے بعد اس نے دودھ پینا چھوڑ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دودھ سے بدبو آنے پر دادی نے بوتل کو سونگھا اور پھر بچے کا پیٹ صاف کروانے کیلئے فوری اسپتال پہنچ گئیں جہاں بچے کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ شراب ملی دودھ پینے سے بچہ کومہ میں چلا گیا تاہم اس کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔

TAGGED:Featuredبچے کی حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خاتون نے گونگا بہرا بچہ نہر میں پھینک دیا، مگر مچھوں کے حملے سے بچہ ہلاک
Next Article محسن نقوی کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔مقامی میڈیا کے…

January 11, 2024
دنیا

امریکہ،روس وزرائے خارجہ ملاقات: یوکرین جنگ بند کریں؛امریکہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): یوکرین جنگ کے بعد امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ہوئی۔ امریکہ نے یوکرین…

March 3, 2023
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر…

May 2, 2024
پاکستان

بلوچستان کےلاپتا افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمانی کمیشن قائم

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت بلوچستان نے لاپتا افراد کے تمام کیسز کا جائزہ لینے اور ان کی بازیابی میں کردار…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?